SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • رہبر انقلاب اسلامی کا صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام سے آن لائن خطاب(تصاویر)

    رہبر انقلاب اسلامی کا صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام سے آن لائن خطاب(تصاویر)

    Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷

    جمعرات کو تبریز کی عوامی تحریک کی سالگرہ کے موقع پر صوبہ مشرقی آذربائیجان میں ایک عوامی اجتماع سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی استقامت و مزاحمت نے سامراجی طاقتوں کے نخوت و غرور کو خاک میں ملا دیا ہے اور قوموں کو امریکہ کے مقابلے میں بولنے کا حوصلہ عطا کیا ہے۔آپ نے فرمایا کہ یہ نعمت بلاشبہ اسلامی انقلاب ایران کی دین ہے اور اس کی قدر کی جانا چاہییے۔

  • علی کی یاد میں ’’نور علیٰ نور‘‘ ورکشاپ

    علی کی یاد میں ’’نور علیٰ نور‘‘ ورکشاپ

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸

    امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر تہران میں روڈ کے کنارے ایک پارک میں ’’نور علیٰ نور‘‘ کے زیر عنوان ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں کاتب، خطاط اور فنکار حضرات نے مولا علی علیہ السلام کے اسماء، القاب اور انکے مختصر اقوال تحریر کر کے انکے پروانوں کے درمیان تقسیم کئے۔

  • ترکی، کار اور بائک میوزیئم

    ترکی، کار اور بائک میوزیئم

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲

    ترکی کے شہر ازمیر میں قدیمی کاروں اور موٹرسائکلوں کا ایک میوزیئم واقع ہے۔ کی نامی یہ میوزیئم ترکی میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا میوزیئم سمجھا جاتا ہے جس میں قدیم زمانے کی نہایت قیمتی 130 کاریں اور 40 موٹرسائکلیں موجود ہیں۔

  • گاڑیاں بھی جشنِ مولود کعبہ میں شریک ہوئیں۔ تصاویر

    گاڑیاں بھی جشنِ مولود کعبہ میں شریک ہوئیں۔ تصاویر

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷

    دنیا کے دیگر خطوں کی مانند ایران میں بھی نہایت جوش و خروش کے ساتھ جشن مولود کعبہ منایا جاتا ہے۔ پیش خدمت گیلری میں آپ جشن میں شامل گاڑیوں کو ملاحظہ کر سکتے ہیں جنہیں مخصوص انداز میں سجا کر شمع علی (ع) کے پروانوں نے مارچ کر کے آپؑ کے تئیں اپنی الفت و عقیدت کا اظہار کیا۔

  • ماسک کی آڑ میں چھپ گئیں معصوم مسکراہٹیں

    ماسک کی آڑ میں چھپ گئیں معصوم مسکراہٹیں

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵

    یوں تو کورونا نے گھر سے باہر نکلنا ہی لوگوں بالخصوص بچوں کے لئے دشوار بنا دیا ہے، مگر جو بچے باہر نکلتے بھی ہیں وہ ماسک لگا کر نکلنے پر مجبور ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ دل کو چھونے والی انکی معصوم مسکراہٹیں ماسک کے اندر قید ہو کر رہ گئی ہیں۔

  • فوڈ آرٹ

    فوڈ آرٹ

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰

    فوڈ آرٹ ایک بڑی دلچسپ آرٹ ہے جس کے ذریعے بالعموم لوگوں اور بالخصوص بچوں کے لئے غذاؤں کو کافی دلچسپ بنایا جا سکتا ہے۔ عام طور پر بچے کھانے پینے میں نخرے کرتے ہیں اور ماں باپ کے لئے انہیں کھانا کھلانا ایک دشوار مرحلہ ہوتا ہے، لیکن اگر ماں باپ ذرا حوصلے سے کام لیں تو وہ فوڈ آرٹ کی مدد سے بچوں کے لئے کھانے پینے میں دلچسپی پیدا کر سکتے ہیں۔ پیش خدمت فوٹو گیلری میں غذاؤں سے بنی ہوئی دلچسپ شکلیں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔

  • کیمرے سے لی گئیں افسانوی تصاویر

    کیمرے سے لی گئیں افسانوی تصاویر

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴

    علم و ٹیکنالوجی کی بدولت فوٹوگرافی کے شائقین اب ایسی تصاویر لینے پر قادر ہو گئے ہیں جو ابتدائی نظر میں افسانہ معلوم ہوتی ہیں۔ البتہ ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ خود فوٹوگرافر کی مہارت بھی بڑی اہمیت کی حامل ہے جسکے کردار کو ان تصاویر کی تخلیق میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

  • امام خمینی (رح) پیرس میں ۔ تصاویر

    امام خمینی (رح) پیرس میں ۔ تصاویر

    Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹

    امام خمینی پہلی فروری سنہ ۱۹۷۹ میں پندرہ سالہ جلاوطنی کے بعد اپنے وطن ایران واپس آئے اور اسکے ٹھیک دس دن کے بعد ۱۱ فروری کو انقلاب اسلامی کامیابی سے ہمکنار ہوا۔

  • اسلامی انقلاب تصاویر کی زبانی

    اسلامی انقلاب تصاویر کی زبانی

    Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳

    اب سے تینتالیس سال پہلے ایک فقیہ بصیر، حکیم امت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں ایران کا اسلامی انقلاب اپنے ثمر کو پہونچا۔ امام خمینی (رح) نے اسلام کے سیاسی و اجتماعی نظریے کی روشنی میں کئی صدیوں کے بعد ملکی پیمانے پر ایک ایسا اسلامی نظام قائم کیا جس نے دنیا بھر کے ظالموں، جابروں اور مستکبروں کی ناک زمین پر رگڑنے کے ساتھ عالم اسلام اور بالخصوص شیعہ قوم کو عزت، شرف اور بیداری سے نوازا۔

  • ہمدان میں برف سے مجسمے بنانے کا فیسٹول

    ہمدان میں برف سے مجسمے بنانے کا فیسٹول

    Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷

    ہمدان میں بلدیہ کی جانب سے عشرہ فجر کی مناسبت سے برفانی مجسمے بنانے کا فیسٹول منعقد ہوا۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکا کا طیارہ بردار بحری بیڑا کریبین سی میں پہنچ گیا
    امریکا کا طیارہ بردار بحری بیڑا کریبین سی میں پہنچ گیا
    ۱ hour ago
  • سندھ بھر میں دفعہ 144 کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع
  • آئی اے ای اے اجلاس سے قبل ایران، روس، چین کے سفیروں کی گروسی سے سفارتی ملاقات
  • اسرائیلی جارحیت بند ہونی چاہئے: شیخ نعیم قاسم
  • ہندوستان: بہار میں دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS