-
ہمدان میں برف سے مجسمے بنانے کا فیسٹول
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷ہمدان میں بلدیہ کی جانب سے عشرہ فجر کی مناسبت سے برفانی مجسمے بنانے کا فیسٹول منعقد ہوا۔
-
ایران، اسلامی انقلاب کے کچھ طلائی پل+ تصاویر
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳اس سال بائیس بہمن مطابق دس فروری 2022 اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ ہے۔
-
انقلاب سے قبل شاہِ ایران کا خوفناک جیل ۔ تصاویر
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷شاہ کی خفیہ ایجنسی ساواک کا یہ خوفناک زندان تھا جس کا نام سن کر ہی لوگوں کی روح فنا ہو جاتی تھی۔ بعدِ انقلاب اس زندان کو ایک میوزیم کی شکل دے دی گئی ہے جو تہران میں واقع اور ‘‘عبرت میوزیم’’ کے نام سے معروف ہے۔
-
ایران کا اسلامی انقلاب تصاویر کے آئینہ میں
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲تینتالیس سال قبل بارہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق یکم فروری انیس سواناسی کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح پندرہ سال کی جلاوطنی کے بعد وطن واپس تشریف لائے تھے اور اس موقع پر ایران کے عوام نے آپ کا نہایت پرتپاک اور پرجوش خیرمقدم کیا تھا۔
-
عشرہ فجر کا آغاز امام خمینی رح کی آمد کے راستے میں مسلح افواج کی موٹرسائکل پریڈ
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶جشن عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے دیگر تقریبات کا انعقاد بھی ہوا جن میں تہران کے مہرآباد ہوائی اڈے سے تاریخی بہشت زہرا قبرستان تک بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی آمد کے راستے میں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے پھولوں کی بارش، مسلح افواج کی موٹرسائکل پریڈ اور امام خمینی رح کے روضے میں منعقد ہونے والے خصوصی پروگرام خاص طور سے قابل ذکر ہیں۔
-
اسلامی انقلاب کی تینتیسویں سالگرہ، قائد انقلاب کی بانی انقلاب اور شہدا کے مزار پر حاضری۔ تصاویر
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹رہبر انقلاب اسلامی نے عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
تاجروں اور صنعت کاروں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات(تصاویر)
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کا انڈسٹریل روڈ میپ تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی یادگار تصاویر
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت العظمی سید علی خامنہ ای کی انقلابی تحریک کی جدوجہد، مقدس دفاع اور رہبری کے ایام کی منتخب ، نایاب اور یادگار تصاویر
-
یمن کے عوام کا قتل عام ، طلبہ سراپا احتجاج
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۲ایران کے یونیورسٹی طلبہ نے جمعرات 27 جنوری کو یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام کے خلاف تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ایران-عراق ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ، کھیل اور خوشیاں تصاویر کی زبانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے جمعرات کی شب تہران کے آزادی اسٹیڈیئم میں کھیلے گئے ایک حساس میچ میں اپنے پڑوسی ملک عراق کی فٹبال ٹیم کو ایک گول سے شکست دے کر قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں شاندار جیت کے بعد پورے ایران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر بڑے پرجوش انداز میں جشن منایا۔