-
نجف اشرف میں حضرت علی(ع) کے روضۂ مبارک کے نورانی مناظر
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳13 رجب المرجب مولود کعبہ، جانشین پیغمبر، فاتح خیبر و خندق، مولائے متقیان، مولی الموحدین، مولا امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطاب علیہ الصلواۃ و السلام کی ولادت باسعادت کا دن۔
-
ماسولہ گاؤں میں برفباری کے خوبصورت مناظر
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴ایران کے شمال میں واقع صوبے گیلان کے نہایت ہی خوبصورت گاؤں ماسولہ میں ہونے والی حالیہ برفباری نے اس گاؤں کے حسن کو دوبالا کردیا ہے اور یہ گاؤں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے-
-
فینسنگ (Fencing) پریمیئر لیگ کے مقابلے
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲ایران میں فینسنگ (Fencing) پریمیئر لیگ کے مقابلے شیرودی اسٹیڈیم کے افراسیابی ھال میں اسلامی اوپن یونیورسٹی کے چیمپئن بننے کے ساتھ 23 فروری بروز پیر کو ختم ہوگئے۔
-
ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ اور ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے پانچویں دور کے ارکان نے اپنے ایک روزہ آٹھویں اجلاس کے اختتام پر پیر 23 فروری 2021 کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ، یہ ملاقات کورونا وائرس کے تمام ایس او پیز کی مکمل رعایت کے ساتھ تہران میں حسینیہ امام خمینی رح میں ہوئی۔
-
مسکراہٹوں پر کورونا کا ستم ۔ تصاویر
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹عالمی وبا کورونا نے زندگی کے بے شمار گوشوں میں تلخیاں گھول دی ہیں اور جابجا اسکے تازیانوں سے زخمی زندگی سسکیاں لیتی دکھائی دے رہی ہے۔ ہمارے خیال میں ایک بڑا ستم جو کورونا نے ڈھایا وہ یہ تھا کہ اُس نے انسانوں بالخصوص بچکانہ مسکراہٹوں کو بد نما غلاف ماسک کے پیچھے دھکیل دیا، وہی مسکراہٹیں جنہیں دیکھ کر ہر وجود میں ایک نئی زندگی کی لہر دوڑ جاتی تھی۔ پیش خدمت گیلری میں آپ ماسکوں کے قیدی اُن معصوم چہروں کو ملاحظہ کریں گے جن پر اٹھنے والی مسکراہٹ ظاہر ہوئے بغیر ہی دم توڑ دیتی ہے۔
-
قالین بننے کا ہنر
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶قالین بننے کی صنعت ایران کے صوبے چھار محال و بختیاری کی ایک اہم ترین صنعت شمار ہوتی ہے، جو عالمی سطح پر بھی اپنا مقام بناچکی ہے اور ہاتھ کے بننے قالین کی برآمدات کا ایک وسیع حصہ اس صوبے سے متعلق ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کی علی اکبر صالحی سے ملاقات
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۲ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
بحری جہاز کوقزاقوں سے آزاد کرانے کی مشقیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴شمالی بحر ہند میں جاری ایران روس مشترکہ بحری مشقوں کے دوسرے مرحلے میں اغوا شدہ بحری جہاز کو آزاد کرانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دی گئیں۔
-
شمالی بحر ہند میں ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳میری ٹائم سکیورٹی بیلٹ کے نام سے موسوم ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں ہوئی ہیں۔ ان مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کے مابین سکیورٹی کے حوالے سے مشترکہ تعاون میں استحکام پیدا کرنا ہے جن میں مخلتف قسم کی میزائل فائرنگ کے ساتھ ساتھ ریسکیو آپریشنز بھی انجام دئے جائیں گے۔
-
دھند میں قدرتی حسن کے مناظر
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱درخت زندگی میں ترقی و پیشرفت کی نشانی ہیں اور اس وقت جب شدید دھند ہو تو ان کے حسن میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے اور یہ خواہش ہوتی ہے کہ انسان درختوں کو دیکھتا رہے ، ایران کے صوبے مازندان کے شہر بھشھر کے گاؤں غریب محلہ میں شدید دھند نے درختوں کے حسن میں اضافہ کردیا ہے۔