SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فٹبال

  • ایران کی فٹبال ٹیم کی پریکٹس+ ویڈیو

    ایران کی فٹبال ٹیم کی پریکٹس+ ویڈیو

    Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹

    ایران اور ولز کے درمیان آج ہونے والے اہم مقابلے سے پہلے ایران کی فٹبال ٹیم نے زبردست پریکٹس کی اور ميج میں واپسی کا اپنا ارادہ ظاہر کر دیا۔

  • رونالڈو کا ریکارڈ، گھانا کو شکست+ ویڈیوز

    رونالڈو کا ریکارڈ، گھانا کو شکست+ ویڈیوز

    Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰

     فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں جہاں شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈ کے ریکارڈ گول کی بدولت پرتگال نے گھانا کو شکست دے دی۔ 

  • فیفا ورلڈ کپ قطر: آج بھی 4 مقابلے ہوں گے، رونالڈو اور نیمار پر شائقین کی نظریں

    فیفا ورلڈ کپ قطر: آج بھی 4 مقابلے ہوں گے، رونالڈو اور نیمار پر شائقین کی نظریں

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵

    فٹ بال ورلڈ کپ کے آج پانچویں روز بھی چار مقابلے ہوں گے، پُرتگال کا مقابلہ گھانا سے ہوگا جبکہ برازیل کی ٹیم سربیا کے ساتھ میچ کھیلے گی۔اسکے علاوہ سوئٹزرلینڈ کیمرون اور ساؤتھ کوریا یوراگوئے کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔

  • فیفا ورلڈ کپ کے افتتاحیہ میں قرآنی آیات کی گونج (ویڈیو)

    فیفا ورلڈ کپ کے افتتاحیہ میں قرآنی آیات کی گونج (ویڈیو)

    Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵

    گزشتہ روز خلیج فارس کے پڑوسی ملک قطر میں فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کا بڑی دھوم دھام سے آغاز ہوا۔ اس موقع آیات قرآنی کی تلاوت بھی کی گئی۔

  • فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوسرے میچ میں برطانیہ کی ٹیم کامیاب

    فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوسرے میچ میں برطانیہ کی ٹیم کامیاب

    Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱

    فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کے دوسرے میچ میں اب سے کچھ دیرقبل انگلینڈ نے اپنا پہلا میچ جیت لیا۔

  • قطر کی ٹیم کے کوچ کا بیان

    قطر کی ٹیم کے کوچ کا بیان

    Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳

    ورلڈ کپ کے میزبان قطر کی فٹبال ٹیم کے ہسپانوی کوچ نے اکواڈور کے مقابلے میں اپنی ٹیم کی غیر متوقع شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس کوئی عذر اور بہانہ نہیں ہے۔

  • فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲؛ کچھ دیر بعد ایران اور انگلینڈ کا میچ

    فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲؛ کچھ دیر بعد ایران اور انگلینڈ کا میچ

    Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴

    فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کا دوسرا میچ اب سے کچھ دیر بعد ایران اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

  • فٹبال ورلڈ کپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب+ ویڈیوز

    فٹبال ورلڈ کپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب+ ویڈیوز

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲

    فٹبال کے سب سے بڑے عالمی میلے ”فیفا ورلڈ کپ 2022” کا آغاز آج قطر میں رنگا رنگ تقریب سے ہو گیا۔

  • قطر، فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب

    قطر، فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵

    فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کا افتتاحی پروگرام مقامی وقت کے مطابق، شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔

  • فیفا ورلڈ کپ قطر ۲۰۲۲ کی افتتاحی تقریب آج

    فیفا ورلڈ کپ قطر ۲۰۲۲ کی افتتاحی تقریب آج

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲

    فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس کی افتتاحی تقریب آج قطر کے الخور شہر میں واقع البیت اسٹیڈیم میں منعقد ہو رہی ہے اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ورلڈ کپ کے افتتاحیہ کے ساتھ ساتھ اس اسٹیڈیم کا بھی افتتاح کریں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچ دیا، کانگریس نے
    ہندوستان: بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچ دیا، کانگریس نے"شرمناک حرکت" قراردیا، نتیش کمار کی ذہنی حالت پر بھی سوال + ویڈیو
    ۷ hours ago
  • پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین کی جانب سے حماس کو سالگرہ کی مبارکباد
  • کیا مودی حکومت نے مہاتما گاندھی کو نظراندز کئے جانے کے منصوبے پر عمل شروع کر دیا؟ پرینکا گاندھی نے کی سخت تنقید
  • سیاسی رہنما پر حملے کی ناکام کوشش کے بعد بنگلادیش نے ہندوستان کے سفیر کو وزارتِ خارجہ میں طلب کرلیا
  • ایران اور بنگلہ دیش کا باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS