-
ایران کی بیچ فٹبال ٹیم عالمی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳ایران کی بیچ فٹبال ٹیم نے جاپان کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
غریبوں کی لاشوں پر ورلڈ کپ+ کارٹون
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸عالمی کپ رواں سال 21 نومبر سے 18 دسمبر تک قطر میں منعقد ہوگا۔
-
ایران کی ڈسیبل فٹبال ٹیم کی پہلی کامیابی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰ایران کی ڈسیبل فٹبال ٹیم نے ترکیہ میں جاری عالمی کپ دوہزار بائیس کے پہلے میچ میں برازیل کو ہرادیا۔
-
انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی، 317 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 317 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
ایرانی فٹبال شائقین کے لئے خوشخبری
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶ایران کے سڑک اور شہری تعمیرات کے وزیر رستم قاسمی نے کہا کہ ایران میں لوگوں کے لیے یہ سہولت رکھی گئی ہے کہ وہ صبح کروز شپ کے ذریعے قطر جائیں اور رات تک کروز شپ میں بیٹھ کر سمندر کے راستے ایران واپس آجائیں۔
-
ایران کی جونیئر فٹبال ٹیم، ایشین چیمپین شپ میں پہنچ گئی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۷ایران کی جونیئر فٹبال ٹیم، متحدہ عرب امارات کو ہر اکر ایشین چمپین شپ میں پہنچ گئی۔
-
فیفا ورلڈ کپ کی ویب سائٹ سے اسرائیل کا لفظ حذف ہو گیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴اسرائیل کو ایک اور شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
ایرانی کھلاڑی کی بدولت پورٹو چیمپیئن بن گئی۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹ایران کے فوٹبال اسٹار کی بہترین کارکردگی کے باعث پرتگال کی پورٹو ٹیم پرتگال سوپر کپ جیتنے میں کامیاب ہو گئی۔
-
فٹبال عالمی کپ یکم ستمبر کو تہران پہنجے گا
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲عالمی فٹبال کپ کے مقابلے اس مرتبہ قطر میں 23 نومبر سے 18 دسمبر تک منعقد ہوں گے ۔
-
قطر فٹبال ورلڈ کپ میں 12 لاکھ شائقین کی روایتی ٹینٹوں میں میزبانی کرے گا
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸قطر رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں 12 لاکھ شائقین کی میزبانی کرے گا اور ایک لاکھ روایتی ٹینٹوں میں ان کو ٹھہرانے کا انتظام کیا گیا ہے۔