-
مصر میں درد ناک کار حادثہ، قطر کے تین سفارت کار ہلاک
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱اطلاعات کے مطابق مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں ہونے والے درد ناک حادثے میں تین قطری سفارت کار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی توسیع کے دروازے پہلے کہیں زیادہ کھلے ہوئے ہیں ۔ ہم نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ مذاکرات کا سلسلہ اور صلاح و مشورے کا عمل بھی جاری رہے گا۔
-
اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶حماس نے اسرائیل کو اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
عرب سربراہی اجلاس میں غزہ کی تعمیرنو سے متعلق مصر کے منصوبے کی منظوری
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹قاہرہ کے عرب سربراہی اجلاس میں کل رات غزہ کی تعمیرنو کے بارے میں مصر کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔
-
صہیونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں دوسرے مرحلے کے مذاکرات کا آغاز
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵صہیونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں دوسرے مرحلے کے مذاکرات قاہرہ میں شروع ہو گئے۔
-
مصر اور اسرائیل کے درمیان زبانی جنگ ہوئی تیز، حماس سے مقابلہ نہ کر پانے والے قاھرہ کو للکار رہے ہیں!
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶صیہونی حکومت کے اس بیان پر کہ اگر تل ابیب اورقاہرہ میں جنگ ہوئی تومصر کے العالی ڈیم پر حملہ کرکے اس کو برباد کردیا جائے گا، ایک مصری رکن پارلیمان نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف سب کو کھڑا ہونا چاہیے: ایران کے صدر
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲ایران کے صدرنے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو متحد ہو کر صیہونی جارحیت کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہیے۔
-
ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی فلسطین و یمن پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی فلسطین و یمن پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے دوران کئی افراد شہید و زخمی ہوئے۔
-
غزہ میں جنگ بندی خطے اور دنیا کے لئے بہت ضروری: پاکستانی وزیراعظم
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کا موضوع 21 ویں صدی میں ہماری اجتماعی خوشحالی کا واضح خاکہ ہے۔
-
قاہرہ میں ڈی-8 کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شروع، ایرانی وزیرخارجہ کا خطاب + ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ڈی-8 کے وزرائے خارجہ کے 21ویں اجلاس میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو غزہ، لبنان اور شام کے مقبوضہ علاقوں سے فوری طور پر نکل جانا چاہیے اور مقبوضہ سرزمین کے الحاق کے لئے اسرائیل کی ہر کوشش کو ناکام بنانا چاہیے۔