-
مصر میں درد ناک حادثہ، 21 افراد ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۴مصر میں ایک بس کے نہر میں گرنے سے کم از کم 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مصر نے اسمگلنگ میں ملوث یواےای کے سفیر کو ملک سے نکالا
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱قطر میں مصر کے سفیر نے کہا کہ مصری حکومت نے قاہرہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد سعید الشامسی کو نکال دیا ہے۔
-
مصر، شدت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۲۔ سکیورٹی اہلکاروں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں
-
مصر میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲مصر، ٹرین حادثے میں متعدد افراد جاں بحق اور 100 سے زائذ زخمی ہوگئے۔
-
مصر ميں خوفناک آتشزدگی
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴قاہرہ میں خوفناک آتشزدگی میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
تکفیری مسلح عناصر کے خلاف مصری فوج کا آپریشن
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴مصر میں فوج کے ہاتھوں دو علیحدہ علیحدہ کاروائیوں میں درجنوں مبینہ شدت مارے گئے ہيں۔
-
مصر، العریش گیس پائپ لائن میں دھماکہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۴العریش سے القنطرہ سے متصل گیس پائپ لائن ميں دھماکے کے بعد آگ لگ گئي ہے۔
-
تیز بارش کے بعد قاہرہ میں سیلاب ۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں۔ ذرائع کے مطابق اس سیلاب کے نتیجے میں کم از کم سات افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں ٹرمپ کا منصوبہ مسترد
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶عرب لیگ نے فلسطینی صدر کی جانب سے بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں ٹرمپ کی سینچری ڈیل کومسترد کردیا۔
-
مصر میں حالات کشیدہ، صدرالسیسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸مصر میں مظاہرین نے صدرالسیسی کو مستعفی ہونے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دے دیا ہے۔