-
مرسی کی موت کا ذمہ عبدالفتاح السیسی؟
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے موت کے بعد، عرب دنیا کے سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ، مختلف رہنماؤں سیاسی جماعتوں اور حکومتوں کے ردعمل سے بھرے پڑے ہیں اور تقریباً سب ہی نے مصر کے موجودہ صدر عبداللہ الفتاح السیسی کو ان کی موت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
مسجد الازھر کے قریب خودکش دھماکہ ۔ ویڈیو
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۸مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں ایک خودکش حملہ آور نے خود کو مسجد الازھر کے قریب اڑا دیا جس کے نتیجے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ہلاک ہونے والے اہلکار اس کو زیر نظر رکھ کر اس کا پیچھا کر رہے تھے اور جب وہ اسے پکڑنے کے لئے اس کے قریب ہوئے تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
سعودی ولیعہد کے دورہ قاہرہ کے اہداف
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۴سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع محمد بن سلمان چار مارچ کو اپنے تین روزہ دورۂ مصر میں قاہرہ پہنچے اور اس ملک کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔