-
بی جے پی پر کیجریوال کے قتل کی سازش کا الزام
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸ہندوستان کی عام آدمی پارٹی نے بی جے پی پر پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کے قتل کی سازش کا الزام لگایا ہے۔
-
قاتلانہ حملہ پھر سے ہو سکتا ہے: عمران خان
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں دوبارہ قتل کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔
-
سینئر صحافی ارشد شریف کی لاش پاکستان پہنچ گئی، تدفین جمعرات کو ہو گی
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پاکستان کے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچ گئی۔
-
الیگزنڈر ڈوگین کی بیٹی کے قتل پر روس کا ردعمل
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ اگر اس قتل میں یوکرینی ہاتھ ملوث پایا گیا تو یہ کی ایف حکومت کا دہشت گردانہ اقدام ہوگا۔
-
مشہور روسی مفکر اور فلسفی الیگزنڈر ڈوگین کی بیٹی کار دھماکے میں ہلاک (ویڈیو)
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸روسی صدر کے قریبی مشہور روسی فلسفی، نظریہ پرداز کی بیٹی باپ کی گاڑی میں مشکوک طریقے سے ہلاک، الیگزنڈر ڈوگین کسی دوسری گاڑی میں گھر پہنچے۔
-
جاپان کے سابق وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ+ ویڈیوز+ تصاویر
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے پر نارا کے علاقے میں انتخابی مہم کے دوران قانلانہ حملہ کیا گیا ہے جس میں گولی لگنے کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہے اور ان کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان، اودے پور کے وحشیانہ واقعے کی مذمت کا سلسلہ جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶ہندوستانی مسلمانوں کے مختلف حلقوں کی جانب سے اودے پور کے وحشیانہ واقعے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں 7 اسرائیلی ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲اسرائیل میں پر تشدد واقعات میں اضافہ ہونے پر صیہونی حکام اور عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
صبرا و شتیلا میں قتل عام کا ذمہ دار اسرائیل ہے، صیہونی اخبار کا اعتراف
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹صیہونی اخبار یدیعوت احارونوت نے اپنی ایک رپورٹ میں یہ اعتراف کیا ہے کہ لبنان کے صبرا و شتیلا علاقے میں ہوئے معروف قتل عام کی ذمہ دار خود صیہونی حکومت رہی ہے۔
-
عمران خان کے قتل کی سپاری دینے کا انکشاف
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے قتل کے لیے افغانستان میں ایک شخص کو سپاری دی گئی ہے۔