SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

قطر

  • سخت گرمی میں بھی اس سڑک پر سردی کا مزہ لیجئے!۔ ویڈیو

    سخت گرمی میں بھی اس سڑک پر سردی کا مزہ لیجئے!۔ ویڈیو

    Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶

    ایسے وقت کہ جب قطر میں درجۂ حرارت ۴۵ ڈگری تک پہونچ چکا ہے، ایک ایسی سڑک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جہاں سخت گرمی کے باوجود ۲۳ ڈگری درجۂ حرارت رہتا ہے۔ البتہ یہ کوئی ایسا عمل نہیں جو قدرتی طور پر انجام پایا ہو بلکہ مقامی انتظامیہ نے اس مقصد کو پانے کے لئے سڑک کے اندر دسیوں ایئر کنڈیشنر لگائے ہیں جو مستقل اسکے درجۂ حرارت کو مطلوبہ حد پر قائم رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔ بعض مبصرین کا ماننا ہے کہ قطر کا یہ عمل ۲۰۲۲ کے فٹبال ورلڈکپ کے لئے اسکی تیاری کا پتہ دیتا ہے۔

  • سید حسن نصراللہ کا سید ابراہیم رئیسی کے نام تہنیتی پیغام؛ حزب اللہ آپ کو اپنا حامی تصور کرتی ہے

    سید حسن نصراللہ کا سید ابراہیم رئیسی کے نام تہنیتی پیغام؛ حزب اللہ آپ کو اپنا حامی تصور کرتی ہے

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵

    صدارتی انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام سیدحسن نصراللہ نے تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

  • افغان حکومت اور طالبان وفود کے درمیان ملاقات

    افغان حکومت اور طالبان وفود کے درمیان ملاقات

    Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۱

    افغانستان میں تشدد میں اضافے کے درمیان افغان حکومت اور طالبان کے وفود نے ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے: قطر کا اعلان

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے: قطر کا اعلان

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹

    قطر نے کہا ہے کہ جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوتا اس وقت تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے۔

  • قطری عہدیدار کا بڑا بیان، اسرائیل ایک غاصب حکومت ہے

    قطری عہدیدار کا بڑا بیان، اسرائیل ایک غاصب حکومت ہے

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۶

    قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے غزہ پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی حالیہ جنگ کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایک غاصب حکومت ہے جو بچوں اور بے گناہوں کو قتل کرتی ہے۔

  • فلسطینیوں کی مظلومیت پر عربوں کے مگرمچھ کے آنسو

    فلسطینیوں کی مظلومیت پر عربوں کے مگرمچھ کے آنسو

    May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲

    قطر کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ عرب حکام اپنا تخت وتاج بچانے کے لئے اسرائیلی حملوں کی مذمت کر رہے ہیں۔

  • او آئی ‎سی فلسطین کے مسئلے میں بھرپور کردار ادا کرے ایران کے صدر

    او آئی ‎سی فلسطین کے مسئلے میں بھرپور کردار ادا کرے ایران کے صدر

    May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹

    ایران کے صدر نے فلسطین کی موجودہ صورتحال میں او آئی سی کے بھرپور کردار اور اسرائیلی مظالم کا مقابلہ کرنے کے لئے مسلم ملکوں کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے-

  • علاقے کی صورت حال پر امیر قطر اور سعودی ولیعہد میں گفتگو

    علاقے کی صورت حال پر امیر قطر اور سعودی ولیعہد میں گفتگو

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۲

    امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے دورہ ریاض میں سعودی ولیعہد بن سلمان سے ملاقات اور دو طرفہ تعلقات نیز علاقے کے حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا-

  • پاکستان و قطر نے کیا ایران کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے سعودی ولی عہد کے بیان کا خیر مقدم

    پاکستان و قطر نے کیا ایران کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے سعودی ولی عہد کے بیان کا خیر مقدم

    Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳

    پاکستان کے وزیر اعظم اور قطر کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے ولی عہد کی جانب سے ایران کے ساتھ روابط کی برقراری کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • ایران اور قطر کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    ایران اور قطر کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے امیر اور وزیر خارجہ سے باہمی دلچسچی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت، سفارتکاری سے غداری تھی: وزیر خارجہ عراقچی
    ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت، سفارتکاری سے غداری تھی: وزیر خارجہ عراقچی
    ۲ hours ago
  • ایران کے حوالے سے پاکستان کا تازہ ترین موقف
  • امام رضاؑ کی زیارت، ایک روحانی دعوت: وزیر داخلہ پاکستان
  • پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں موسلا دھار بارشیں
  • امریکہ و اسرائیل کی شکست، ایران کی قیادت میں نیا دور شروع
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS