-
ایران کے وزیر خارجہ کی امیر قطر سے ملاقات
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اتوار کی شب دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران اور قطر کے کلب ٹیموں کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱اے ایف سی چمپیئن لیگ مقابلوں میں ایرانی فٹبال ٹیم استقلال اور قطر کی الدحیل کے درمیان میج دودو گول سے برابر رہا ۔
-
افغانستان، رمضان المبارک میں جنگ بندی کی تجویز مسترد
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵میڈیا ذرائع کے مطابق طالبان کے حملوں میں متعدد سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
صیہونی حکومت کی موجودگی خطرناک ہے : صدر حسن روحانی
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امیر قطر سے گفتگو میں زور دے کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی موجودگی علاقے کے لئے خطرناک ہے ۔
-
افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر پاکستان کی تاکید
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر تاکید کی۔
-
علاقائی صورتحال پر گفتگو کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے علاقائی صورتحال پر گفتگو کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
شام کے بارے میں روس، ترکی اور قطر کا سہ فریقی اجلاس
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵ترکی کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شام کی ارضی سالمیت پر یقین رکھتے ہیں۔
-
امریکہ کو طالبان کا انتباہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴طالبان نے ان خبروں کے بعد کہ ممکنہ طور پر امریکہ مقررہ وقت تک افغانستان سے اپنے فوجی نہیں نکالے گا، امریکی فوجیوں کے خلاف جنگ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
قطر کے وزیرخارجہ کا دورہ تہران
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے تہران میں اپنی ملاقات میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ہے۔
-
ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے پیر کے روز ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات و گفتگو کی ۔