-
قم میں آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی نمازِ جنازہ ادا؛ تدفین جمعرات کو مشہد مقدس میں ہوگی
Nov ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۲عظیم مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ شیخ حسین وحید خراسانی کی تشییع جنازہ قم میں مذہبی و علمی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد کی شرکت کے ساتھ انجام پائی۔ ان کی نمازِ جنازہ حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں ادا کی گئی، جبکہ تدفین جمعرات کو مشہد مقدس میں روضہ مبارک امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے جوار میں ہوگی۔
-
رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کا آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
Nov ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۲رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے ممتاز مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انہیں حوزہ علمیہ میں فقہ و اصول کے عظیم علمی ستونوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔
-
انا للہ و انا الیہ راجعون, آیت اللہ العظمیٰ حسین وحید خراسانی انتقال کر گئے
Nov ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۵عالمِ تشیع کے بزرگ مرجعِ تقلید اور حوزہ علمیہ قم کے ممتاز استاد آیت اللہ العظمیٰ حسین وحید خراسانی انتقال کر گئے. آپ کی رحلت عالمِ اسلام اور علمی حلقوں کے لیے ایک عظیم اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے؛ دینی و علمی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی۔
-
سید عرفان مہدی زیدی کی اہم تقرری، ہندوستانی طلاب کے لیے باعثِ افتخار
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳حجۃ الاسلام والمسلمین سید عرفان مہدی زیدی مسجد اعظم قم کے ڈائریکٹر جنرل برائے بین الاقوامی امور مقرر کئے گئے ہیں۔
-
قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری
Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۰قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت کی مناسبت سے حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ، مسجد مقدس جمکران اور دیگر مذہبی مقامات پر مجالس عزا منعقد ہوئیں، جن میں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کرکے امام زمان علیہ السلام کو پرسہ دیا۔
-
حالیہ معاہدہ ایرانی قوم کی مزاحمت کا نتیجہ ہے : صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن کی حکمتِ عملی کی ناکامی میں عوام کی مزاحمت نے فیصلہ کن کردار ادا کیا
-
شہید قائد انقلاب کی آخری رسومات میں ساڑھے تین کروڑ تک سوگواروں کی شرکت کی توقع
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۸اطلاعات کے مطابق توقع کی جا رہی ہے کہ شہید قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے آخری رسومات میں ایک کروڑ 80 لاکھ سے ساڑھے تین کروڑ تک سوگوار شرکت کریں گے۔
-
ایران بھر میں یوم عاشور کی عزاداری
Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۶آج پورے ایران میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور میدان کربلا میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوبا کا غم منایا جا رہا ہے۔
-
ایران اور عراق سمیت پوری دنیا اسوہ حریت و آزادی حضرت امام حسین (ع) کے جشن ولادت باسعادت میں غرق
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹ایران، عراق، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں فرزند رسول اکرم (ص) حضرت امام حسینؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر جشن اور خوشی کا ماحول دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مساجد، امام بارگاہوں اور مذہبی مراکز میں محافلِ میلاد کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں عقیدت مند نعت و منقبت پیش کر رہے ہیں۔
-
ایام فاطمیہ: پورا ایران سوگ میں ڈوبا، ہندوستان، پاکستان، عراق اور لبنان سمیت دنیا بھر میں غم کا ماحول
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷ایران میں ایام فاطمیہ اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم وفات کی مناسبت سے مساجد و امام بارگاہوں میں مجالس عزا برپا ہورہی ہیں۔ اس سلسلے کی مرکزی مجالس کا اہتمام مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم اور قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں جاری ہے۔