-
پاکستان: خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کے بیان کے بارے میں علی امین گنڈا پور کا مبینہ آڈیو پیغام لیک ہوگیا
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۸وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کے بیان پر سابق وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا آڈیو پیغام لیک ہو گیا، سابق وزیرِاعلیٰ کے ترجمان فراز مغل نے آڈیو کے درست ہونے کی تصدیق کر دی۔
-
ہندوستان: مکھی مارنے کے لیے ہتھوڑا نہیں چلایا جا سکتا، دہلی میٹرو اور ٹرینوں کی مکمل بندش پر سپریم کورٹ کا سخت ردعمل
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۹ہندوستانی سپریم کورٹ نے دارالحکومت دہلی میں 'کاکروچ جنتا پارٹی' (سی جے پی) کے مجوزہ مظاہرے کے پیش نظر میٹرو اسٹیشنوں کی بندش اور متعدد ٹرینوں کی منسوخی پر مرکزی حکومت کی سخت سرزنش کی ہے۔
-
تاریخ مسخ کرنے کی امریکی کوشش
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاریخ مسخ کرنے کی امریکی کوشش پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکی یکطرفہ پسندی قابل قبول نہیں، دنیا کو کثیرالجہتی نظام کی طرف بڑھنا چاہئے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۵ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ دنیا اور خطے میں کثیرالجہتی نظام کو فروغ دینا ضروری ہے اور عالمی سطح پر امریکی یک طرفہ پسندی کے پھیلاؤ کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی سے مذاکرات میں بڑے بریک تھرو کی زیادہ امید نہیں، رانا ثناء اللہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات میں فی الحال کسی بڑے بریک تھرو کی زیادہ امید نہیں تاہم حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان صورت حال اتنی پیچیدہ بھی نہیں کہ بات چیت کا راستہ مکمل طور پر بند ہوجائے۔
-
ہندوستان: عمر خالد کو انسانی حقوق کا بین الاقوامی ایوارڈ
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶ہندوستان کے معروف سماجی کارکن عمر خالد کو، جو دہلی فسادات 2020 کی مبینہ سازش کے مقدمے میں 6 سال سے زیادہ عرصے سے جیل میں قید ہیں، ایک بین الاقوامی انسانی حقوق ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
-
دولت مشترکہ سربراہی اجلاس ترکمانستان میں شروع، ایران کے ساتھ شراکت داری پر غور
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶ترکمانستان کے شہر آوازہ میں آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ کا سربراہی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
غزہ نسل کشُی کی تیسری برسی: نیویارک، ٹوکیو اور برلن میں فلسطین کی حمایت میں وسیع مظاہرے
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۴غزہ نسل کشی کی تیسری برسی کے موقع پر دنیا کے دیگر ممالک کی طرح امریکہ، جاپان اور جرمنی میں بھی فلسطین کی حمایت میں وسیع احتجاجی مظاہرے ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
ترکمانستان: کیسپین سی کے ساحلی ملکوں کے خصوصی مندوبین کا اجلاس
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۶اطلاعات کے مطابق کیسپین سی کے ساحلی ملکوں کے خصوصی مندوبین کا اجلاس ترکمانستان کے شہر آوازہ میں منعقد ہوا ہے۔
-
ہندوستان: "آپ کوشرم آنی چاہیے": عدالت کی طرف سے اترپردیش پولیس کی ایک بار پھر سرزنش، جرمانہ بھی
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶ہندوستان میں الہ آباد ہائی کورٹ نے ریاست اترپردیش کی پولیس کی ایک بار پھر سرزنش کی ہے اور جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔