-
ایران اور پاکستان کے مفادات مشترک اور ایک دوسرے سے وابستہ: پاکستان کے یوم آزادی پر صدرِ ایران کا پیغام
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے تہنیتی پیغام میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی آزادی کی 79 ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کی اقوام کے مشترکہ مفادات اور مستقبل پہلے سے کہیں زیادہ ایک دوسرے سے وابستہ ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 16 فلسطینی گھروں کو ضبط کرکے فوجی چوکیوں میں تبدیل کردیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳مغربی کنارے کے قصرہ گاؤں میں اسرائیلی فوج نے 16 فلسطینی گھر ضبط کر کے انہیں فوجی چوکیوں میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ: ایران رنر اپ
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ میں ایران کی لڑکیوں کی ٹیم نے پہلی بار دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ لڑکوں کی ٹیم بھی رنر اپ رہی
-
پاکستان: ملک کی آزادی کی 79 ویں سالگرہ کا پُر وقار جشن، قومی جوش و جذبے کے ساتھ انعقاد
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰آج پورے پاکستان میں آزادی کی 79 ویں سالگرہ کا جشن قومی جوش و جذبے اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۸ایک یمنی فوجی ذریعہ نے سعودی عرب کے جیزان علاقے میں آرامکو ریفائنری کو دو ڈرون طیاروں کے ذریعے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹلی جنس کی وزارت نے بتایا ہے کہ دہشت گرد-تکفیری گروہوں کے 2 سیلز کو ملک میں داخل ہوتے ہی شناخت کر لیا گیا اور صوبے کی انٹیلیجنس فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں خاش شہر میں 4 دہشت گرد گرفتار اور 2 دیگر امن و امان کے محافظوں کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس کے ترجمان ایس ایس پی خاور علی شوکت نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم نے 8 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔
-
ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ امریکہ کے زمینی حملے کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنادیا گیا۔
-
امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنی تازہ ایکس پوسٹ میں لکھا ہے کہ امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار ہے۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ختم، دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸ہندوستانی پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس آج یعنی جمعرات کے روز اختتام پذیر ہو گیا اور دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔