-
کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی فوج کے حملے
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۶ایرانی فوج نے کویت میں امریکی فوج کے ایک اسٹریٹیجک مرکز پر ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
پاکستان: کوئلے کی کان میں دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ، 34 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سورینج کے علاقے میں واقع کوئلے کی کان میں جمعرات کو حادثہ پیش آیا تھا جس میں ابتدائی طور پر 18 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملی تھی۔
-
پاکستان: کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 18 کان کن جاں بحق
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۱:۰۳پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں واقع کوئلے کی ایک کان میں دھماکے سے 18 کان کن جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
نوجوان پہلوانوں کے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴مازندران کے نوجوان پہلوان امیر رضا طہماسب پور نے یوتھ ورلڈ گریکو رومن ریسلنگ کے 60 کلو وزن کے زمرے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔
-
ایران کے رہائشی علاقوں پر امریکی جارحیت میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵امریکی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ہوگئے۔
-
جاپان: زلزلے کے بعد شاپنگ مال میں خوفناک دھماکہ، سینکڑوں افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲جاپان میں 7 اعشاریہ 1 شدت کے تباہ کن زلزلے کے بعد شاپنگ مال میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دوسری منزل گرگئی اور سینکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے۔
-
اوورسیز پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح: شہباز شریف
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
-
سرزمین ایران اور اس کی خود مختاری کا دفاع کرتے رہیں گے: جنرل امیر حاتمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰ایرانی فوج کے سربراہ جنرل امیر حاتمی نے جارحین کے مقابلے میں سرزمین ایران اور اس کی خومختاری کا دفاع جاری رکھنے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲ایران سے متعلق امریکی رویہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے بلکہ اس نے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
سپاہ پاسداران کا جارح کی مدد کرنے والوں کو سخت انتباہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے تازہ اعلامیے میں جارح کی مدد کرنے والے ملکوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔