-
حماس اور صیہونی حکومت میں قیدیوں کے تبادلے پر گفتگو
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱فلسطین کے ایک باخبر ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے مصر کو اطلاع دے دی ہے کہ وہ حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے میں دلچسپی رکھتی ہے کیونکہ وہ اہم چیلنجز یعنی ایران اور حزب اللہ پر اپنی توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہے۔
-
چاروں قیدی سر اٹھا کر رہا ہوں گے ، فرار کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والے قیدیوں کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ، القسام بریگیڈ کا بڑا اعلان
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائيل کے ساتھ اب قیدیوں کے تبادلے کا کوئي بھی معاہدہ ، ان چار فلسطینی قیدیوں کے بغیر نہيں ہوگا جنہيں فرار کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گيا ہے ۔
-
دنیا کی جانب سے طالبان کو فورا واضح پیغام دیا جائے : عبداللہ عبداللہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے لاتعلق نہ رہے اور طالبان کو واضح پیغام دے دے۔
-
حکومت یمن اور جارح سعودی اتحاد میں قیدیوں کا تبادلہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵یمن کی قومی حکومت نے صنعاء میں جارح سعودی اتحاد کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی خبر دی ہے۔
-
حماس قیدیوں کی رہائی کے عوض صرف رہائی کی پابند ہے : محمود الزہار
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳اسلامی استقامتی تحریک حماس نے زور دے کر کہا ہے کہ حماس قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی صورت میں ہی صیہونی حکومت کے قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔
-
حماس کے قیدیوں کی رہائی کے لئے یمن کی نئی پیشکش
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱یمن نے سعودی اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں اپنی نئی تجویز کو دہرایا ہے۔
-
سعودی اتحاد جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بدستور قائم، قیدیوں کے تبادلے کا عمل بھی معطل کیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
حکومت یمن اور جارح سعودی اتحاد میں قیدیوں کا تبادلہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳یمن کی قومی کمیٹی برائے اسیران کے سربراہ نے جارح سعودی اتحاد کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کے معاہدے کے تحت اپنی ایٹمی تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا۔
-
قیدیوں کے تبادلے کے لئے صنعا کا اعلان آمادگی
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴یمن کی سالویشن حکومت میں قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے قیدیوں کے تبادلے کی غرض سے یمن کی مستعفی حکومت کے ساتھ نئے مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔