-
لبنان میں سعودی عرب کی شکست
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین سے متعلق سعودی فتنوں کا مقابلہ کرنے پر تاکید
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے فلسطین سے متعلق سعودی عرب کے فتنوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی استقامت پر زور دیتے ہوئے عالم اسلام سے کہا کہ وہ بیت المقدس میں موجود فلسطینی شہریوں کی جیسے بھی ہو مدد کریں۔
-
امریکہ کے زوال کا عمل تیز ہو گیا، خطیب نماز جمعہ تہران
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمتی محاذ روز بروز تقویت پارہا ہے اور عالمی تسلط پسندوں اور امریکہ کے مقابلے میں موثر کردار ادا کر رہا ہے۔
-
25 مئی صیہونی شکست کی یادگار تاریخ
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ پسند نہیں ہیں لیکن جنگ سے ڈرتے بھی نہیں، نصراللہ
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۰حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے معمولی وسائل کے ساتھ ہم نے سن دوہزارمیں بڑی کامیابی حاصل کی اور دشمن ذلت آمیز طریقے سے جنوبی لبنان سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوا۔
-
سعد الحریری ایک بار پھر لبنان کے وزیر اعظم
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۰لبنان کے موجودہ وزیر اعظم سعد الحریری پارلیمنٹ کے ارکان کی اکثریت کی حمایت سے ایک بار پھر نئے وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم، نہتے فلسطینی مظاہرین کے قتل عام اور امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کی عالمی سطح پر مذمتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
لبنانی عوام کے ہاتھوں امریکہ اور صیہونی حکومت کی شکست
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ اور اس کی اتحادی جماعتوں کی کامیابی پر کہا ہے کہ لبنانی عوام نے پارلیمانی انتخابات میں امریکہ اور اسرائیل کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا خطاب
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
لبنانی عوام کا امریکہ اور اسرائیل کو کرارا جواب
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ لبنان اور اس کے اتحاد کی کامیابی پر کہا کہ لبنانی عوام نے پارلیمانی انتخابات میں امریکہ اور اسرائیل کو کرارا جواب دیا ہے۔