-
دوست ملک لبنان کو بحران سے بچانے کے لئے امداد جاری+ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۶اقتصادی اور توانائی کے بحران کا سامنا کر رہے دوست ملک لبنان کے لئے ایندھن کی سپلائی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائيل کو متنازع علاقے میں تیل کی تلاش سے روکا جائے ، اقوام متحدہ سے لبنان کا مطالبہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۸اقوام متحدہ میں لبنان کی مندوب امل مدللی نے ہفتے کے روز اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کی سربراہ کے نام خط لکھ کر ، اسرائیل کی جانب سے امریکی کمپنی ہیلی برٹن کے ساتھ ایسے علاقے میں تیل و گیس کی تلاش کو روکنے کی اپیل کی ہے جو سمندر میں متنازع علاقے میں واقع ہے ۔
-
لبنانی وزیر اعظم عرب ملکوں کی جانب سے مدد کے منتظر
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸لبنان کے نئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ بڑے عرب ملکوں کی جانب سے مدد کے منتظر ہیں لیکن تاحال ان میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا ہے۔
-
ایران سے بھیجی جانے والی ایرانی تیل کی دوسری کھیپ بھی لبنان پہنچ گئی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰ایرانی تیل کی دوسری کھیپ سنیچر کو شام سے لبنان میں داخل ہو گئی۔
-
ایران کی طرف سے ایندھن کی دوسری کھیپ کے حامل ٹینکر شام کی سرحد پار کر لبنان کی طرف روانہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵میڈیا حلقوں کے مطابق، ایران کی طرف سے بھیجے گئے ایندھن کی دوسری کھیپ کے حامل ٹینکر شام کی سرحد پار کرکے لبنان کی طرف رواں دواں ہیں۔
-
عراقی ایندھن کی پہلی کھیپ لبنان پہونچی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵ایندھن کی قلت کا سامنا کر رہے لبنان کی مدد کے لئے عراق کی طرف سے ایندھن کی بھیجی گئی پہلی کھیپ لبنان پہونچ گئی ہے۔ 32 ہزار ٹن مزٹ آیل کا حامل جہاز لبنان کے ساحل پہونچا۔
-
علمائے لبنان کی جانب سے ایران اور حزب اللہ کی قدردانی
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲لبنان کے اہلسنت علماء نے ایران سے ایندھن کی درآمدات پر سید حسن نصراللہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے آئل ٹینکروں کی آمد سے لبنان کا اقتصادی محاصرہ ناکام ہوگیا ہے۔
-
ایرانی تیل لانے والوں کا لبنانی عوام نے کیا شاندار استقبال۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴ایندھن کے بحران سے روبرو لبنان میں جس وقت شام کے راستے ایرانی تیل کے حامل ٹینکروں کا پہلا کارواں پہنچا تو عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ یہ تیل حزب اللہ لبنان کی کاوشوں کے نتیجے میں لبنان کو ایران کے ذریعے حاصل ہوا ہے جس نے امریکہ و اسرائیل کے مجرمانہ منصوبوں پر پانی پھیر دیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئےگئے تھے اور اسکے استقبال کو بڑی تعداد میں لبنانی عوام سرحدی گزرگاہ پر حاضر ہوئے۔
-
بڑے اہتمام سے ایرانی تیل لبنان پہنچا۔ تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵ایندھن کے بحران سے روبرو لبنان میں جس وقت شام کے راستے ایرانی تیل کے حامل ٹینکروں کا پہلا کارواں پہنچا تو عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ یہ تیل حزب اللہ لبنان کی کاوشوں کے نتیجے میں لبنان کو ایران کے ذریعے حاصل ہوا ہے جس نے امریکہ و اسرائیل کے مجرمانہ منصوبوں پر پانی پھیر دیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئےگئے تھے اور اسکے استقبال کو بڑی تعداد میں لبنانی عوام سرحدی گزرگاہ پر حاضر ہوئے۔
-
ایران کی نئي حکومت ، استقامتی محاذ کی حمایت پر توجہ اور زور دیتی ہے ، وزیر خارجہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران میں حزب اللہ کے نمائندے عبداللہ صفی الدین نے ، ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان سے ملاقات کی ۔