-
یمن کے خلاف جارحیت کرنے والوں کو انتباه
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
عدن میں سعودی عرب اور متحده عرب امارات کی لڑائی
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
متحدہ عرب امارات سے وابستہ عبوری کونسل کی سعودی عرب کے سامنے شرط
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳یمن کے جنوبی شہر عدن میں عبوری کونسل کے ترجمان نے مفرور اور مستعفی صدر منصورہادی کی اس درخواست کو مسترد کردیا ہے کہ عبوری کونسل کی مسلح ملیشیا عدن سے پسپائی اختیار کرلے - عبوری کونسل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تنازعہ کا واحد حل یہ ہے کہ عدن کا پورا انتظام اور کنٹرول عبوری کونسل کے سپرد کردیا جائے۔
-
کیا امارات، سعودی اتحاد سے نکلنے کی تیاری کر رہاہے؟ یمن میں انصار کی فتح کے چھ اسباب کیا ہیں ؟ کیا اسرائیل کا حملہ حیران کن ہوگا، رای الیوم کا دقیق جائزہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶جب ابوظہبی کے ولیعہد بن زائد کے سابق مشیر عبد اللہ عبد الخالق کہتے ہیں کہ امارات کے لئے یمن میں جنگ ختم ہو چکی ہے اور صرف اس کا باضابطہ اعلان باقی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یمن سے امارات کے فوجیوں کا انخلاء اسٹراٹیجک قدم تھا ۔
-
ترک حکومت کی سرنگونی کی بن سلمان کی سازش فاش، کیا ہوگا اردوغان کا ممکنہ جواب؟
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۹متحدہ عرب امارات کی خفیہ ایجنسی سے لیک ہونے والی ایک رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ سعودی عرب کے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد ریاض نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کی حکومت گرانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں ۔
-
یمن، سعودی اور اماراتی ملیشیاؤں میں گھمسان کی جنگ
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰یمن میں اقوام متحدہ کے کوآرڈینیشن دفتر نے کہا ہے کہ جنوبی شہر عدن کی تازہ لڑائیوں میں کم سے کم تین سو افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عدن میں لڑائی درجنوں ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی توسیع پسندی کے مقابلے میں ایران ڈٹا رہے گا، خطیب جمعہ تہران
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷دارالحکومت تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے اسلامی انقلاب کو ناکام نہیں بنا سکا جس کی بنا پر دنیا میں اس کا بھرم ٹوٹ گیا ہے۔
-
جنگ یمن سے متحده عرب امارات کی پسپائی
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب نے ایران کے آگے گھٹنے ٹیکے، صیہونی ویب سائٹ کا نیا انکشاف
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷صیہونی ویب سائٹ دبکا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ اپنے خفیہ رابطے بڑھا دیئے ہیں اور سعودی ولیعہد پوری سنجیدگی کے ساتھ تہران سے مذاکرات کے موضوع کا جائزہ لے رہے ہیں ۔