-
زخمی زمین ۔ تصاویر
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴صنعتی شعبے میں جیسے جیسے ترقی ہو رہی ہے ویسے ویسے زمین پر اسکی تباہ کاریاں بھی بڑھتی جا رہی ہیں۔صنعت و ترقی کے نام پر زمین اور اسکے ذخائر کا جس لاپرواہی اور بے دردی سے استعمال کیا جا رہا ہے،اس نے ماحولیات اور زمین کے ایکو سسٹم کو سنگین خطرات سے روبرو کر دیا ہے۔یہ تصاویر جو بظاہر خوبصورت نظر آ رہی ہیں در حقیقت صنعت کے ہاتھوں زمین پر لگنے والے زخموں کا مرثیہ پڑھ رہی ہیں۔
-
ماہ رجب ، شعبان اور رمضان میں ہم کیا کریں؟
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۷مرحوم آیت اللہ العظمی قاضی طبا طبائی رجب ،شعبان اور رمضان المبارک کے مہینوں میں اپنے شاگردوں کو کچھ نصیحتیں فرماتے تھے۔
-
خدا با ما است - " اللہ ہمارے ساتھ ہے "
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶"امریکہ تو کیا بلکہ دس برابر زیادہ طاقت رکھنے والوں پر یہ گروہ جس کے ساتھ اللہ ہے غلبہ حاصل کرلے گا-" ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) - 23 نومبر 2016 - دورانیہ 04:33
-
ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کی نمازِ عشق
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹بسیجی کاروان کی خصوصیات قرآن، روایاتِ معصومینؑ کی روشنی میں مولانا حیدر علی جعفری 6 مارچ،2016 دورانیہ:02:45
-
ترانہ - بے حرم بی بی
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸ایران کے انقلابی سنگر ( ترانہ خواں ) حامد زمانی اور عبدالرضا ہلالی کی حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شان میں مداحی
-
فاطمہ زہرا (س) اماموں (ع) کی امام (ع) ہیں !
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کےذاکرین اہلبیت (ع) کے اجتماع سے خطاب سے اقتباس
-
''اسرائیل کیسے نابود ہوگا ''
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸"فلسطین " امام سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی تقاریر کا مجموعہ - اسے دیکھ کر صیہونی وزیراعظم نتن یاہو۔۔۔۔۔ دورانیہ: 01:41
-
پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۵ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی زبانی (فلم "محمد رسول اللہ ﷺ" کی دلچسپ جھلکیوں کے ساتھ) 12مئی،2016
-
تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 04
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ 07:03
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے مصائب میں ہمارے لئے درس
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا نجف آباد کی عوام سے خطاب سے اقتباس