SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

محمد باقر قالیباف

  • امت اسلامی کا اتحاد دشمنوں پر فتح کا ضامن ہے : ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

    امت اسلامی کا اتحاد دشمنوں پر فتح کا ضامن ہے : ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی حکومتوں اور معاشروں کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے قیام کو ایک ناپسندیدہ کام کی حیثیت سے عالمی برادری کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔

  • دشمن کو سبق سکھانے کے لئے سخت جواب دینا ضروری ہے: اسپیکر قالیباف

    دشمن کو سبق سکھانے کے لئے سخت جواب دینا ضروری ہے: اسپیکر قالیباف

    Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی شہادت، ملک کی پیشرفت کا نیا دریچہ کھول دے گی اور پست و حقیر دہشتگردوں اور ان کے حامیوں کی پشیمانی کا باعث بنےگی۔

  • امریکہ کو اسلامی ممالک کی نہیں بلکہ اپنے مفادات کی فکر ہے: ایرانی اسپیکر

    امریکہ کو اسلامی ممالک کی نہیں بلکہ اپنے مفادات کی فکر ہے: ایرانی اسپیکر

    Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸

    مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ کو اسلامی ممالک کی ترقی و پیشرفت کی فکر نہیں ہے بلکہ اسے صرف اپنے مفادات کی فکر ہے ۔

  • دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنادیں گے: صدر ایران

    دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنادیں گے: صدر ایران

    Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت دوسرے مقتدر اداروں کے تعاون سے ملک دشمن عناصر کی تمام سازشوں کو ناکام بنادے گی۔

  • ایران آئی اے ای اے کو من مانی کی اجازت نہیں دے گا: اسپیکر قالیباف

    ایران آئی اے ای اے کو من مانی کی اجازت نہیں دے گا: اسپیکر قالیباف

    Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۲

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ، ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے ڈومور کے مطالبے کے مقابلے میں ڈٹ جائے گا۔

  • ایران و شام، سامراجی طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہیں

    ایران و شام، سامراجی طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہیں

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ شام کے خلاف اقتصادی پابندیاں، عسکری جنگ میں دشمن کی شکست کا مظہر ہیں۔

  • امام خمینی (رح) ایک عارف و دانشمند مجہتد تھے: اسپیکر قالیباف

    امام خمینی (رح) ایک عارف و دانشمند مجہتد تھے: اسپیکر قالیباف

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱

    ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امام خمینی ایک عارف، دانشمند سیاستداں، دانشور، وقت شناس اور دور اندیش مجتہد تھے۔

  • ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والوں پر امریکی پولیس کا تشدد، ایران کا اظہار تشویش

    ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والوں پر امریکی پولیس کا تشدد، ایران کا اظہار تشویش

    May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے مظاہرین کو کچلنے، گرفتار کرنے اور امریکی عوام کی بیچارگی اور عاجزی کے انکار کی امریکی پالیسی کی مذمت کی ہے۔

خاص خبریں

  • الیکشن کمیشن نے حزب اختلاف سے حلف نامہ کے ساتھ ثبوت کا بھی مطالبہ کر دیا
    الیکشن کمیشن نے حزب اختلاف سے حلف نامہ کے ساتھ ثبوت کا بھی مطالبہ کر دیا
    ۱۰ minutes ago
  • صدر مسعود پزشکیان آرمینیا پہنچ گئے
  • ہندوستان میں نائب صدر کے انتخاب کے لئے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ، بی جے پی نے اپنا امیدوار پیش کر دیا
  • ہندوستان: ووٹ چوری کے الزامات پر ہنگامہ پارلیمنٹ کی کارروائي معطل
  • دہلی میں بم کی افواہ پر اسکول بند
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS