-
داعش کے خلاف ہندوستان، پاکستان، روس اور چین متحد ہوں: وزیر خارجہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے انڈیا ٹوڈے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ داعش کسی ایک ملک کے لئے نہیں بلکہ پورے علاقے کے لئے خطرہ ہے۔
-
اگر ایٹمی سمجھوتے میں اقتصادی وعدے پورے نہ ہوئے تو سب کو نقصان ہوگا: جواد ظریف
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر ایٹمی سمجھوتے میں اقتصادی وعدے پورے نہ ہوئے تو سب کو نقصان ہوگا
-
ایران کے وزیر خارجہ سے ہندوستانی صحافیوں اور قلمکاروں کی ملاقات
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷ایران کے وزیر خارجہ سے کل تہران میں خواتین ہندوستانی صحافیوں اور قلمکاروں نے ملاقات کی۔
-
ترکی میں ایکو (ECO) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹اقتصادی تعاون تنظیم ایکو کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا چوبیسواں اجلاس، کل ترکی کے شہر انتالیہ میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی شرکت سے شروع ہوا-
-
یورپی ممالک کو جوہری معاہدے کی پابندی کرنی چاہئیے: جواد ظریف
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری وعدوں کے چوتھے مرحلے سے متعلق اقدام کے موقع پر کل رات اپنی ٹوئیٹ میں یورپی ممالک سے کہا کہ جوہری معاہدے کی پابندی کی جائے۔
-
ایران ہرگز امریکہ کی منہ زوری کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا: جواد ظریف
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئےکہا کہ ایران ہرگز امریکہ کی منہ زوری کے سامنےتسلیم نہیں ہوگا۔
-
شام کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر زور
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ سے عراقی کردستان کی مقامی انتظامیہ کے سربراہ کی ملاقات
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰ملاقات میں دونوں فریقوں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران نے کی یمن کی جنگ اور اس ملک کی ناکہ بندی ختم کرنے پرتاکید
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے جنگ یمن اور اس ملک کی ناکہ بندی ختم کرنے پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیلی جرائم میں امریکا کے شریک ہونے پر زور
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۸سحر نیوزرپورٹ