-
امریکی رویہ نے فلسطینی عوام پر تباہ کن اثرات مرتب کئے : جواد ظریف
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کی خودسرانہ و انتہا پسندانہ پالیسیوں اور بین الاقوامی قوانین کی پامالی نے مظلوم فلسطینی عوام پر تباہ کن اثرات مرتب کئے ہیں۔
-
عالمی تعلقات کو امریکہ سے خطرہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کے خود سرانہ اقدامات کے نتیجے میں عالمی تعلقات کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
-
امریکہ کی جانب سے اجتماعیت کو سنگین خطرات لاحق
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اجتماعیت کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں ۔
-
یمن کے بارے میں پاکستانی وزیراعظم کے ساتھ رابطے میں ہیں، وزیرخارجہ ظریف
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران ہر اس کوشش اور اقدام کا خیرمقدم کرتا ہے جو یمن کی جنگ کے خاتمے پر منتج ہو
-
ایران کے وزیر خارجہ نے کی عمران خان کی قدردانی
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس میں امن کی کوششوں کیلئے پاکستان کے وزیر اعظم کی قدردانی کی۔
-
امریکی پابندیاں، ایرانی عوام کے خلاف جنگ: جواد ظریف
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں نے ایرانی عوام پر دباو ڈال دیا ہے اور اسی لئے یہ پابندیاں ایک قسم کی جنگ شمار ہوتی ہیں۔
-
خلیج فارس میں عدم جارحیت کے معاہدے پر ایران کی تاکید
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی ممالک کے رہنماؤں کو خلیج فارس کے علاقے میں عدم جارحیت پر مبنی معاہدے اور ایران کے امن و سلامتی کے منصوبہ سے ملحق ہونے کی دعوت دی ہے۔
-
غاصب امریکہ کا شام سے کوئی تعلق نہیں: جواد ظریف
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ ایک ایسا غاصب ملک ہے جس کا شام سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اس کی وہاں موجودگی کا کوئی جواز بنتا ہے.
-
پڑوسیوں سے تعلقات، ایران کی اولین ترجیحات
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے پڑوسی ملکوں کے ساتھ روابط کے فروغ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں قرار دیا ہے ۔
-
امریکہ جنگ تو شروع کرسکتا ہے تاہم اسے ختم کرنا اس کے بس میں نہیں ہوگا
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے کوئی جنگ شروع کی تو اس کو ختم کرنا اس کے اختیار میں نہ ہوگا۔ اور اگر امریکی حکام ایران کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو پہلے انھیں اپنے وعدوں پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔