-
امریکی وزیر خارجہ کے من گھڑت دعوے پر ایران کا رد عمل
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کیخلاف اقتصادی دہشتگردی کی ذمہ داری تسلیم کرنی چاہیے۔
-
جولان کے بارے میں امریکی صدر کے بیان کی مذمت
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
ترکی میں اسلامو فوبیا اور دہشتگردی کے خلاف بین الاقوامی اجلاس
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی اقدامات اس کے زوال کی نشانی
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جولان پر صیہونی حاکمیت سے متعلق امریکی صدر کے بیان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے اقدامات اس کے زوال کا مظہر ہیں۔
-
امن کے حصول میں افغان قوم اور حکومت کی مدد کرنا، اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱تہران ہمیشہ ہی افغان قوم اور حکومت کی مدد کرتا رہا ہے- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں افغان صدر کے مندوب محمد عمر داود زئی سے ملاقات میں اس موضوع پر تاکید کی -
-
کوئی بھی طاقت عالمی برادری پر اپنا ایجنڈا مسلط نہیں کرسکتی
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۹ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دنیا پر تسلط اور اجارہ اداری کا دور ختم ہوگیا ہے اور اب کوئی بھی طاقت عالمی برادری پر اپنا ایجنڈا مسلط نہیں کرسکتی۔
-
ایران نے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کی مساجد پر حملوں اور مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے اس دلخراش واقعے پر سخت رد عمل ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
مغرب کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کی حمایت ختم ہونا چاہئے، محمد جواد ظریف
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیوزی لینڈ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں مغرب کی اسلام مخالف پالیسیوں کو ذمہ دار قرارد یتے ہوئے مغرب کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کی حمایت ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
امریکہ، ایران عراق تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتا: جواد ظریف
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران اور عراق کے درمیان قریبی تعلقات کو خراب نہیں کرسکتا.
-
صدر ایران کے دوره عراق کی اہمیت پر زور
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ