-
ایران کی مخالفت، ڈکٹیٹروں کی حمایت
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۴ایران کے وزیرخارجہ نے امریکی صدرکے بیان پرسخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی افغان صدر سے ملاقات
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کے دورۂ پاکستان کا اختتام
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکےوطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۲:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے ۔
-
امریکہ کو ایران کا مشورہ، ماضی سے سبق حاصل کرو
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی انتظامیہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی سابقہ حکومتوں کی غلطیوں سے سبق حاصل کرے۔
-
امریکہ قابل اعتماد نہیں: ظریف
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے۔
-
اسرائیل علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے : وزیر خارجہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کو خطے اور دنیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی قوم نے تین بار یہودیوں کو نجات دی
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۴ایرانی قوم نے تاریخ میں تین بار یہودیوں کو نجات دی ہے۔
-
ایران اورسری لنکا تجارتی تعلقات بڑھانے کے لئے پرعزم
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۳وزیر خارجہ محمد جواد ظريف سے تہران كے دورے پر آئے ہوئے سری لنكا کے اسپيكر كاروجے سوريا نے ملاقات کی۔
-
پاکستان میںECO کی وزارتی کونسل کا اجلاس
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کی وزارتی کونسل کا اجلاس جاری ہے جس سے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے خطاب کیا۔