-
امریکا کی طرف سے مزید اقدامات کئے جانے کی ضرورت: جواد ظریف
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۸حالیہ ہفتوں اور مہینوں کے دوران تہران نے یورپ، ایشیا اور افریقہ کے مختلف ممالک کے سیاسی و اقتصادی وفود کی میزبانی کی ہے۔ ان وفود کے دوروں کے دوران مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بعد کے حالات میں اقتصادی اور مشترکہ سرمایہ کاری کے شعبوں میں اہم سمجھوتے ہوئے ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی امریکہ، برطانیہ اور روس کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ویانا میں امریکا اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتوں میں مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد میں حائل رکاوٹیں دور کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام کے بحران کےسیاسی حل پر تاکید
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ شام کے بارے میں بلائے جانے والے بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کی غرض سے پیر کی شام ویانا پہنچے۔
-
شام میں مکمل فائر بندی کی ضرورت پر ایران کی تاکید
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے ویانا میں ایک بیان میں کہا ہے کہ شام سے متعلق ویانا کانفرنس اس ملک میں فائر بندی کے مکمل نفاذ کی ضرورت پر تاکید کا ایک موقع ہے۔
-
ویانا میں محمد جواد ظریف کی اہم ملاقات
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے ویانا میں شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سے ملاقات کی۔
-
ایران کی مثالی سلامتی کی بنیاد خوداعتمادی ہے
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۵وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مثالی سلامتی کو خوداعتمادی کی دین قرار دیا ہے۔
-
آسٹریا: بشار اسد کے بارے میں بحث کی مخالفت
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۳آسٹریا کے وزیر خارجہ نے بشار اسد کے بارے میں بحث کو بے فائدہ قرار دیا ہے۔
-
امریکا میں صیہونی حکومت کے حامی حلقوں نےایٹمی معاہدے کو ناکام بنانےکی کوشش کی ہے: جواد ظریف
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا میں صیہونی حکومت کے حامی حلقوں نےایٹمی معاہدے کو ناکام بنانے کی کوشش کی ہے۔
-
شام کے بارے میں ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان صلاح و مشورہ
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے شام کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
یوروگوائے کے نائب صدر کی لاریجانی اور ظریف سے ملاقات
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵یوروگوائے کے نائب صدر نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی، جس میں باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔