-
جوہری معاہدے پر عملدرآمد میں کمی لانے کا تیسرا مرحلہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عمل درآمد میں کمی لانے سے متعلق ایران کی جانب سے تیسرا فیصلہ اٹھانے کے لئے تیار ہے تاہم سفارتی کوششوں کی کامیابی کی صورت میں تیسرے فیصلے کو موخر کیا جاسکتا ہے.
-
جواد ظریف کی فرانس کے اعلی حکام سے ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے اعلی حکام سے ملاقات و مذاکرات کئے۔
-
امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نواں دور شروع
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نواں دور شروع ہوگیا ہے جسے واشنگٹن امن مذاکرات قرار دیتا ہے۔
-
ایران سے مذاکرات کا ٹرمپ کا خواب
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
حالیہ میزائل تجربہ امریکا کے ساتھ جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں کا رد عمل: شمالی کوریا
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۵شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے حالیہ میزائل تجربے کو جنوبی کوریا کے لیے ایک ’سنجیدہ وارننگ‘ قرار دیا ہے۔
-
ایران نے امریکا سے مذاکرات کی پیشکش کو ایک بار پھر مسترد کردیا
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ایران نے مذاکرات کی پیشکش کو زیادہ سے زیادہ دباؤ کی امریکی پالیسی کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
ایران سے غیر مشروط مذاکرات کے لئے اعلان آمادگی کی تکراری
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ ایران کے ساتھ غیر مشروط طور پر مذاکرات کے لئے تیار ہے: مائیک پومپیو
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷امریکی وزیر خارجہ نے کل ایک بار پھر ایران کے خلاف جھوٹے اور من گھڑت الزامات کی تکرار کرتے ہوئے دعوی کیا کہ امریکہ ایران کے ساتھ غیر مشروط طور پر مذاکرات کے لئے تیار ہے۔
-
ایران کے میزائلی پروگرام پر گفتگو نہیں ہو گی
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے بعض خبری ذرائع کی جانب سے ان دعووں کو مسترد کیا کہ ایران نے اپنے میزائلی پروگرام پر گفتگو کرنے کے لئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
فرانس کے صدر، ایران، روس اور امریکہ کے صدور سے گفتگو کریں گے
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲فرانس کے صدر نے کل رات کہا کہ وہ بہت جلد ایران کے صدرحسن روحانی، روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے گفتگو کریں گے۔