-
ایران کی دفاعی توانائی کی تقویت پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے فرمایا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت اور صلاحیتوں پر کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں ہوسکتے آپ نے فرمایا کہ دفاعی ساز وسامان اور جو بھی چیز ایران کے قومی اقتدار کو مستحکم بناتی ہے اس کے بارے میں دشمن سے کوئی بات نہیں ہوگی
-
ہندوستان کا پاکستان سے مشروط مذاکرات کرنے کا اعلان
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۶ہندوستان نے پاکستانی رویے میں تبدیلی کے بعد مذاکرات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور روس نے جامع ایٹمی معاہدے کو ناقابل مذاکرات قرار دیتے ہوئے تمام فریقوں سے اس کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغان مسئلے کا حل مذاکرات سے ممکن ہے
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۷جنرل محمود حیات نے کہا کہ افغانستان کا مسئلہ جنگ سے نہیں مذاکرات سے حل ہوسکتا ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے،یورپی یونین
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ ہم نے بارہا کہا ہے اور آئندہ بھی کہتے رہیں گے کہ ایٹمی معاہدہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے۔
-
پاکستان، دہشت گردی کو برداشت نہیں کرسکتا
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۶امریکا میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سر زمین پر کسی دہشت گرد کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا ۔
-
طالبان کو مذاکرات کی امریکی پیشکش
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۲امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن کا کہنا ہے کہ طالبان سے امن مذاکرات افغانستان میں کامیابی کے لیے ضروری ہیں۔
-
ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں، پاکستانی وزیراعظم
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹پاکستان کے نئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے تاکہ نئی دہلی اور کابل کے ساتھ اسلام آباد کی کشیدگی کو کم کیا جاسکے۔
-
امریکہ کا اعتراف جنگ مسئلے کا حل نہیں
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۳امریکا کی خصوصی ایلچی برائے پاکستان و افغانستان ایلس ویلز نے ٹرمپ انتظامیہ کو سفارشات پیش کی ہیں کہ افغان جنگ کا حل طاقت کے استعمال کے بجائے مذاکرات سے نکالا جائے۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل سےسرحدی گھن گرج بند ہوسکتی ہے
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۲نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے وادی کشمیر کی موجودہ غیر یقینی صورتحال، مبینہ لاقانونیت، اقتصادی بدحالی اور سیاسی خلفشار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو سیاسی طور پر حل کرنے سے امن و امان کی مکمل بحالی ممکن ہے۔