SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مذاکرات

  •  امریکی رویے میں تبدیلی ایران کی ترجیح : ترجمان وزارت خارجہ

    امریکی رویے میں تبدیلی ایران کی ترجیح : ترجمان وزارت خارجہ

    Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۴

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مذاکرات سے متعلق امریکہ کی حالیہ پیشکش پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بیان بازیوں سے کوئی دلچسپی نہیں جبکہ ایرانی قوم سے متعلق امریکی قیادت کے رویے میں تبدیلی ترجیح ہوگی.

  • ایران کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کی تصاد بیانی

    ایران کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کی تصاد بیانی

    Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۱

    امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر تضاد بیانی سے کام لیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن تہران کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

  • ایرانی قوم منہ زور اور تسلط پسند طاقتوں کے سامنے جھکنے والی نہیں : حسن روحانی

    ایرانی قوم منہ زور اور تسلط پسند طاقتوں کے سامنے جھکنے والی نہیں : حسن روحانی

    Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رات اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم کبھی بھی منہ زور اور تسلط پسند طاقتوں کے سامنے نہیں جھکے گی کہا کہ ایرانی قوم منطقی ہے اور مذاکرات پر یقین رکھتی ہے اور اس کے ساتھ ہے جو احترام کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھے نہ کہ مذاکرات کا فرمان جاری کرے۔

  • ایران کے ل‏ئے ٹرمپ انتظامیہ کے متضاد پیغامات

    ایران کے ل‏ئے ٹرمپ انتظامیہ کے متضاد پیغامات

    May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنانہ موقف اپنایا ہے اور تہران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈال کر اسے واشنگٹن کے مطالبات کے سامنے جھکنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی ہے-

  • امریکہ سے مذاکرات ایک بار پھر مسترد

    امریکہ سے مذاکرات ایک بار پھر مسترد

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی رویے میں تبدیلی اور ایرانی عوام کے حقوق کا احترام کیے جانے تک واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے۔

  • خلیج فارس میں کشیدگی، عالمی معیشت پر منفی اثرات: چین

    خلیج فارس میں کشیدگی، عالمی معیشت پر منفی اثرات: چین

    May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۳

    چین نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں کشیدگی کسی کے فائدے میں نہیں بلکہ اس سے عالمی معیشت اور سلامتی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

  • امریکہ سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کی، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    امریکہ سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کی، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات سے متعلق میڈیا رپورٹوں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔

  • قطر مذاکرات کی منسوخی پر امریکہ کو مایوسی

    قطر مذاکرات کی منسوخی پر امریکہ کو مایوسی

    Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹

    قطر میں مذاکرات کی منسوخی پر امریکہ کو مایوسی ہوئی ہے۔

  • طالبان امریکا مذاکرات کا پانچواں دور بهی نتیجہ دئے بغیر ختم ہوا

    طالبان امریکا مذاکرات کا پانچواں دور بهی نتیجہ دئے بغیر ختم ہوا

    Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکا اور جنوبی کوریا کی جنگی مشقیں قیام امن کے لئے رکاوٹ

    امریکا اور جنوبی کوریا کی جنگی مشقیں قیام امن کے لئے رکاوٹ

    Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱

    شمالی کوریا نےامریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ جنگی مشقوں پرشدید تنقید کرتے اسے قیام امن کی کوششوں میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۴ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS