SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

مذہبی منافرت

  • مسلم بہن بیٹیاں ہماری ’صاف‘ نیت سے اچھی طرح سے واقف ہیں: ہندوستانی وزیر اعظم

    مسلم بہن بیٹیاں ہماری ’صاف‘ نیت سے اچھی طرح سے واقف ہیں: ہندوستانی وزیر اعظم

    Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر تین طلاق قانون کے حوالے سے اپوزیشن کو ہدف تنقید اور مسلم خواتین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی حکومت مسلم بہن بیٹیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

  • انتہاپسندوں کی بھیڑ میں باحجاب مسلمان لڑکی کی مردانہ شجاعت ۔ ویڈیو

    انتہاپسندوں کی بھیڑ میں باحجاب مسلمان لڑکی کی مردانہ شجاعت ۔ ویڈیو

    Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸

    ان دنوں سوشل میڈیا پر ہندوستان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جہاں کچھ انتہاپسند ہندو طلبا ایک باپردہ مسلمان طالبہ کو دیکھ کر اشتعال انگیزیاں کر رہے ہیں مگر وہ تمام تر شجاعت و بہادری کے ساتھ تن تنہا اُن کے متعصبانہ نعروں کے مقابلے میں صدائے تکبیر بلند کر رہی ہے۔ حالیہ دنوں میں ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے ایک سرکاری اسکول میں بعض باپردہ مسلم طالبات کو امتحانات میں شرکت سے روک دیا گیا جس کے بعد سیاسی و سماجی حلقوں میں سخت برہمی کا اظہار کیا گیا ہے اور یہ معاملہ آجکل میڈیا کی سرخیوں میں چھایا ہوا ہے۔

  • اویسی پر فائرنگ کرنے والے کا اعتراف، قتل کرنے کے لئے فائرنگ کی

    اویسی پر فائرنگ کرنے والے کا اعتراف، قتل کرنے کے لئے فائرنگ کی

    Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰

    ہندوستان کی سیاسی جماعت مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نے اعتراف کیا ہے اس نے اویسی کو قتل کرنے کے لئے فائرنگ کی تھی۔

  • نفرت انگیز تقریر معاملے میں وسیم رشدی گرفتار

    نفرت انگیز تقریر معاملے میں وسیم رشدی گرفتار

    Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴

     نفرت و اشتعال انگیز تقریر کے معاملے میں جتیندر تیاگی (وسیم رشدی) کو پولیس نے گرفتار کر کے  14 دن کی پولیس حراست میں بھیجا ہے ۔ انہیں جمعرات کو ہریدوار پولیس نے گرفتار کیا۔

  • مذہبی منافرت کے خلاف جدوجہد کی ضرورت پر زور

    مذہبی منافرت کے خلاف جدوجہد کی ضرورت پر زور

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵

    دہلی میں اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک قومی اجلاس میں مذہبی منافرت اور فرقہ واریت کے مقابلے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

  • نریندر مودی نے ووٹ حاصل کرنے کے لئے مذہبی اور نسلی تفریق اور منافرت پھیلانے کی مخالفت کی

    نریندر مودی نے ووٹ حاصل کرنے کے لئے مذہبی اور نسلی تفریق اور منافرت پھیلانے کی مخالفت کی

    Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ووٹ حاصل کرنے کے لئے مذہبی اور نسلی تفریق اور منافرت پھیلانے کی مخالفت کی ہے۔

خاص خبریں

  • صدر ایران: ہتھیار ڈالنا ہماری فطرت میں نہیں
    صدر ایران: ہتھیار ڈالنا ہماری فطرت میں نہیں
    ۸ hours ago
  • صدر ایران: غزہ کی صورت حال کو کوئی نظر انداز نہ کرے
  • اب ہندوستان نے بھی پاکستان کے دعوے کی طرح کیا دعویٰ، پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ مار گرایا
  • امریکی ڈاکٹر: ہ بھوک مری کے شکار فلسطینی عام شہریوں کے جسمانی اعضا کام نہیں کر رہے ہیں
  • حماس سے معاہدہ کرو، نیتن یاہو سے صیہونیوں کا مطالبہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS