SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسجد

  • دہلی ہائی کورٹ کا ’ریس کورس‘ مسجد میں نماز ادا کرنے کی عبوری اجازت دینے سے انکار

    دہلی ہائی کورٹ کا ’ریس کورس‘ مسجد میں نماز ادا کرنے کی عبوری اجازت دینے سے انکار

    Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵

    اطلاعات کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے ’ریس کورس‘ مسجد میں نماز ادا کرنے کی عبوری اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

  • سید عرفان مہدی زیدی کی اہم تقرری، ہندوستانی طلاب کے لیے باعثِ افتخار

    سید عرفان مہدی زیدی کی اہم تقرری، ہندوستانی طلاب کے لیے باعثِ افتخار

    Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳

    حجۃ الاسلام والمسلمین سید عرفان مہدی زیدی مسجد اعظم قم کے ڈائریکٹر جنرل برائے بین الاقوامی امور مقرر کئے گئے ہیں۔

  • دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۰۳

    آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے دہلی کی تاریخی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس جاری کیے جانے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے حکومت سے نوٹس واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • انتہا پسند اسرائیلی وزیر بین گویر کا سینکڑوں صیہونی آبادکاروں کے ہمراہ مسجد ابراہیمی پر حملہ

    انتہا پسند اسرائیلی وزیر بین گویر کا سینکڑوں صیہونی آبادکاروں کے ہمراہ مسجد ابراہیمی پر حملہ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۷

    غاصب اسرائیل کے قومی سلامتی کے انتہا پسند وزیر اتمار بین گویر نے منگل کو جنوبی مغربی کنارے کے شہر الخلیل کی ابراہیمی مسجد پر سینکڑوں غیر قانونی صیہونی آباد کاروں کے حملہ کر دیا۔

  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر سہارنپور میں ضلع انتظامیہ کے دفتر کے احاطے میں بنی قدیم مسجد کو گرائے جانے کے بعد کانگریس کے رکن پارلیمان عمران مسعود کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔

  • انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 مسجدوں کو آگ لگا دی

    انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 مسجدوں کو آگ لگا دی

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸

    اطلاعات کے مطابق انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے گزشتہ رات 2 مسجدوں کو آگ لگا دی۔

  • ہندوستان؛ لکھنؤ یونیورسٹی میں مسجد کا گیٹ بند کرنے پر تنازع، ہندو طلبہ نے نمازیوں کا ساتھ دیا

    ہندوستان؛ لکھنؤ یونیورسٹی میں مسجد کا گیٹ بند کرنے پر تنازع، ہندو طلبہ نے نمازیوں کا ساتھ دیا

    Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۴

    لکھنؤ یونیورسٹی کے کیمپس میں لال بارہ دری عمارت میں واقع مسجد پر اچانک تالا لگا دیئے جانے پر طلبہ نے شدید احتجاج کیا-

  • ہندوستان میں فرقہ وارانہ جھڑپیں، پولیس فورس تعینات اور متعدد افراد زیر حراست

    ہندوستان میں فرقہ وارانہ جھڑپیں، پولیس فورس تعینات اور متعدد افراد زیر حراست

    Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲

    ہندوستان کے ضلع جبل پور، حیدرآباد اور کرناٹک میں فرقہ وارانہ تصادم کے بعد متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا اور پولیس فورس تعینات کردی گئی-

  • مسجد الاقصیٰ پر حملہ کرنے کی صیہونی اپیلیں مقدسات کے خلاف ایک خطرناک جنگ؛ حماس

    مسجد الاقصیٰ پر حملہ کرنے کی صیہونی اپیلیں مقدسات کے خلاف ایک خطرناک جنگ؛ حماس

    Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۳

    حماس کے سیاسی بیورو کے رکن اور قدس کمیٹی کے سربراہ نے ایک بیان میں رمضان کے مقدس مہینے میں مسجد الاقصیٰ پر حملہ کرنے کی صیہونی اپیلوں میں اضافے کے بارے میں خبردارکرتے ہوئے اسے مقدسات کے خلاف ایک خطرناک جنگ قرار دیا۔

  • ایران کی طرف سے اسلام آباد دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    ایران کی طرف سے اسلام آباد دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ۱۰ hours ago
  • ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

  • ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS