-
پاکستان ؛ اسلام آباد امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31 نمازی شہید اور 160 سے زائد زخمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۲پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش دھماکے میں 31 نمازی جاں بحق اور 169 زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران میں مسلح دہشتگردوں اور بلوائیوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۵ایران میں مسلح دہشتگردوں اور بلوائیوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ گھنٹوں کے دوران دہشتگردانہ کاروائیوں اور بلوے میں شریک مزید دسیوں عناصر کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
دہلی بلڈوزر کارروائی؛متاثرین کا حکومت پر یکطرفہ اور جبری کارروائی کا الزام
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ہوئی تازہ بلڈوزر کارروائی کے متاثرین نے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اُسے یکطرفہ اور جبری کارروائی قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی ایک مسجد کے پاس بلڈوزر کارروائی، پتھراؤ میں 5 پولیس اہلکار زخمی
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے ترکمان گیٹ علاقے میں فیض الٰہی مسجد کے پاس بلڈوزر کارروائی کی گئی ہے جس کے دوران مقامی لوگوں نے احتجاج کیا اور پولیس کے مطابق پتھراؤ سے 5 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
نیپال: مسجد میں توڑ پھوڑ اور قرآن سوزی کے بعد بیرگنج شہر میں کرفیو نافذ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۸نیپال میں فرقہ وارانہ کشیدگی اور مسجد میں توڑپھوڑ کے بعد بیرگنج شہر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
ایران کی طرف سے شام کی ایک مسجد پر حملے کی شدید مذمت
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے علاقے حمص کی مسجد امام علی ابن ابی طالبؑ پر دہشت گردوں کے حملے اور کئی نمازیوں کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
مسلمانوں سے متعلق جاپانی حکومت کا حیران کن فیصلہ، قبرستان کے لئے جگہ دینے سے انکار
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴جاپانی حکومت نے ملک میں رہنے والے مسلمانوں سے متعلق ایک حیران کن فیصلہ کیا ہے، اس فیصلے کے مطابق اب مسلمانوں کو تدفین کے لئے جگہ نہیں ملے گی۔
-
انڈونیشیا میں دہشت گردانہ حملہ، دھماکے سے درجنوں اسکولی بچے زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹بم دھماکہ کی وجہ سے بڑی تعداد میں طلبا زخمی ہوئے ہیں، جو قریب کے ہی اسکول میں پڑھائی کرتے ہیں۔ مقامی پولیس کو مسجد احاطہ میں ایک اے کے-47 اور کچھ بلیٹ پروف جیکٹس برآمد ہوئے ہیں۔
-
کیا ہندوستان میں مسلمانوں کے لئے دائرہ تنگ ہوتا جا رہا ہے؟ سنبھل مسجد فریق کو الہ آباد ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ہندوستان میں الہ آباد ہائیکورٹ نے سنبھل مسجد فریق کی درخواست کو مسترد کر تے ہوئے انہیں ٹرائل کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
غزہ کے کھنڈرات میں نمازعیدالاضحی + ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶غزہ کے جنوبی شہر خان یونس جہاں اسرائیلی جارحیت نے مساجد کو بھی کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے، فلسطینیوں نے ایک تباہ شدہ مسجد کے ملبے پر نماز عید ادا کی۔