-
عالمی یوم القدس کے موقع پر حریت پسند قومیں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم سے بیزاری کا اظہار کریں گی، صدر مملکت
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کی تمام آزاد قومیں عالمی یوم القدس کے موقع پر جلوسوں او ریلیوں میں بھرپور شرکت کر کے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم سے ایک ساتھ اور ایک آواز میں نفرت و بیزاری کا اظہار کریں گی جبکہ اس سال کا عالمی یوم القدس اور زیادہ پرشکوہ انداز میں منایا جائے گا۔
-
فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں نیول پریڈ ہوگی
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں نیول پریڈ کا اعلان کیا ہے۔
-
غاصب صیہونیوں کا مسجد الاقصی پر پھر حملہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵غاصب صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔۔
-
او آئی سی کا بیان
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳اسلامی تعاون تنظیم نے بیت المقدس کا تشخص ختم کرنے کی غرض سے غاصب صیہونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کی ہے اور تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت کے غاصبانہ اقدامات علاقے میں بدامنی و عدم استحکام کا باعث بن رہے ہیں۔
-
اردن نے ناجائز صیہونی ٹولے کی درخواست کو ٹھکرا دیا
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵اردن نے مسجد الاقصیٰ کی موجودہ صورتحال کے سنگین نتائج کی بابت خبردار کرتے ہوئے مسجد کو خالی کرانے پر مبنی ناجائز صیہونی حکومت کی درخواست کو ٹھکرا دیا۔
-
فلسطین میں حالات کشیدہ، اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے پرعالم اسلام متحد
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳مسجد الاقصی اور سرزمین فلسطین پر صیہونی حملوں کے خلاف عالم اسلام میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے، دوسری جانب اسلامی جمہوریہ ایران نے اس معاملے میں اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔
-
مسجد الاقصیٰ میں صیہونی دہشتگردی کی انتہا، نمازیوں کو دھکا دے دیا (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱صیہونی دہشتگردوں کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ مسجد الاقصیٰ کے صحن میں نماز پڑھ رہے فلسطینیوں کو دھکا دے رہے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی؛ مسجد الاقصیٰ کا میڈیکل کلینک تاراج کر دیا (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے مسجد الاقصیٰ پر اپنے دھاوے کے دوران وہاں موجود وہ میڈیکل کلینک بھی تاراج کر دیا جہاں مسجد کے اندر صیہونی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والوں کو ابتدائی لازمی طبی سہولیات فراہم کی جاتی تھیں۔
-
عالم اسلام، لبنان اور غزہ پر صیہونی حملوں کانوٹس لے: ایران
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے لبنان کے جنوبی علاقوں اور غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان کا تیسرا جمعہ، مسجد الاقصی میں دسیوں ہزار نمازی سر بسجود
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶دسیوں ہزار فلسطینیوں نے ماہ مبارک رمضان کے تیسرے جمعے کو مسجد الاقصی میں شاندار انداز میں نماز جمعہ ادا کی۔