-
اردن نے ناجائز صیہونی ٹولے کی درخواست کو ٹھکرا دیا
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵اردن نے مسجد الاقصیٰ کی موجودہ صورتحال کے سنگین نتائج کی بابت خبردار کرتے ہوئے مسجد کو خالی کرانے پر مبنی ناجائز صیہونی حکومت کی درخواست کو ٹھکرا دیا۔
-
فلسطین میں حالات کشیدہ، اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے پرعالم اسلام متحد
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳مسجد الاقصی اور سرزمین فلسطین پر صیہونی حملوں کے خلاف عالم اسلام میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے، دوسری جانب اسلامی جمہوریہ ایران نے اس معاملے میں اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔
-
مسجد الاقصیٰ میں صیہونی دہشتگردی کی انتہا، نمازیوں کو دھکا دے دیا (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱صیہونی دہشتگردوں کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ مسجد الاقصیٰ کے صحن میں نماز پڑھ رہے فلسطینیوں کو دھکا دے رہے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی؛ مسجد الاقصیٰ کا میڈیکل کلینک تاراج کر دیا (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے مسجد الاقصیٰ پر اپنے دھاوے کے دوران وہاں موجود وہ میڈیکل کلینک بھی تاراج کر دیا جہاں مسجد کے اندر صیہونی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والوں کو ابتدائی لازمی طبی سہولیات فراہم کی جاتی تھیں۔
-
عالم اسلام، لبنان اور غزہ پر صیہونی حملوں کانوٹس لے: ایران
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے لبنان کے جنوبی علاقوں اور غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان کا تیسرا جمعہ، مسجد الاقصی میں دسیوں ہزار نمازی سر بسجود
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶دسیوں ہزار فلسطینیوں نے ماہ مبارک رمضان کے تیسرے جمعے کو مسجد الاقصی میں شاندار انداز میں نماز جمعہ ادا کی۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کا ایک اور حملہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳غاصب صہیونی فوجیوں نے جمعے کو ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ۔
-
فلسطینی کاز کے لئے ایران کی مکمل حمایت کا اعادہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مجاہدت امت مسلمہ کی گھٹی میں شامل ہے۔
-
غزہ اور لبنان میں صیہونی جارحیت پر مزاحمتی تنظیموں اور دنیا کا ردعمل
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷غزہ اور لبنان میں صیہونی فوج نے فضائی اور میزائل حملے انجام دئیے ہیں جب کہ مزاحمتی فورسز نے بھی جوابی کاروائیاں کی ہیں۔ مزاحمتی فورسز نے فلسطینیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ روس، چین، اردن اور کئی دیگر ممالک نے صیہونی حملوں کی مذمت کی ہے جب کہ امریکہ نے حسب معمول اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں کو دندان شکن جواب دے دیا
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹فلسطین کے المعطی مرکز ںے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو سات صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دیتے ہوئے غاصب صیہونیوں کو ناکوں چنے چبوا دیئے۔