-
یہودیوں کی ہٹ دھرمی مسجد اقصیٰ میں مذہبی رسومات کی ادائیگی
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵یہودی زبردستی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اور مسلمانوں کو عبادت کی ادائیگی سے روک کر اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔
-
مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کا حملہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۷صیہونی حکومت کے انتہا پسند مذہبی لیڈروں کی کال پر تین سو صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کردیا
-
مسجدالاقصی کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، حماس
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کی کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳دسیوں صیہونیوں نے صیہونی حکومت کے پولیس اہلکاروں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے
-
مسجد اتلاقصی میں اگ لگائے جانے کی برسی
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی کے تحفظ کی دعوت
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
سانحہ مسجد الاقصی کو پچاس سال ہوگئے
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷اکیس اگست، صہیونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کو آگے لگائے جانے کی پچاسویں برسی ہے اور اس دن کو یوم مساجد کا نام دیا گیا ہے۔
-
نماز عید پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے عید کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد الاقصیٰ میں جمع ہونے والے ہزاروں فلسطینی نمازیوں پر دھاوا بول دیا۔دہشتگردوں نے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور نمازیوں کو مسجد سے باہر نکالنے کے لئے تشدد کا سہارا لیا۔
-
مسجد الاقصی پر اسرائیل کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۰عید قربان کے موقع پر مسجد الاقصی میں نماز عیدالضحی ادا کرنے والوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
مسجدالاقصیٰ کی بے حرمتی پر مسلمانوں کا احتجاج
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۶اسرائیلی فوج کی مدد سے سیکڑوں یہودی آباد کار مسجدالاقصیٰ کے صحن میں داخل ہوگئے جہاں مسلمان نماز پڑھ رہے تھے۔