-
مسجد الاقصی کی توہین کی شدید مذمت
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ترجمان ایرانی دفترخارجہ نے اپنے ایک بیان میں صیہونی فورسز کی جانب سے مسجد الاقصی کی توہین کی شدید مذمت کی ہے۔
-
مسجدالاقصی پر جارحیت کے نتائج پر او آئی سی کا انتباہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۶اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان میں مسجدالاقصی پر غاصب صیہونیوں حملوں اور فلسطینی نمازیوں کی سرکوبی کے خطرناک نتائج پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیل کا مسجد اقصیٰ پردھاوا نمازیوں پرتشدد
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فورسز کی بھاری نفری نےمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر ایک فلسطینی خاتون سمیت 5افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۶صیہونی فوجیوں کی سیکورٹی میں اسرائیل کے وزیر زراعت اور سیکڑوں صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
-
غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰صیہونی آبادکاروں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی۔
-
عالم اسلام سے مسجد الاقصی کے دفاع میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴بیت المقدس کی اعلی اسلامی کمیٹی کے چیئرمین نے تمام فلسطینیوں اور دنیا بھر کے آزاد منش لوگوں سے مسجدالاقصی پر صیہونی آباد کاروں کے پے درپے حملوں کی روک تھام میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
غاصب صیہونی مسجد ابراہیم میں گھسے! ۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸غاصب صیہونی دہشتگرد اپنی مذہبی رسم کے بہانے قدس میں واقع مسجد ابراہیم میں در آئے!
-
غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹دسیوں صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے اس مسجد کے صحن میں داخل ہو کر جارحیت کا مظاہرہ کیا۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰غاصب صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کرنے والے فلسطینیوں پر حملے کیے ہیں۔
-
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے حملوں کو روکنے کا مطالبہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲فلسطینی وزارت خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم سے مسجد الاقصی کی حمایت کے سلسلے میں فوری اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔