-
امریکہ مسلم ممالک کو لڑانے کی پالیسی پر گامزن
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۵امریکہ کسی بھی طوراسلامی ممالک کے لئے نرم گوشہ نہیں رکھتا ہے۔
-
مہدی موعود(عج) کا یوم ولادت مبارک ہو
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳آج ایران، عراق ، پاکستان، ہندوستان، لبنان، شام اور بحرین سمیت پوری دنیا میں منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔
-
جشن میلاد امام مہدی (عج) کا آغاز
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران میں پندرہ شعبان کی مناسبت سے جشن میلاد امام مہدی عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
مسلم ممالک کو لڑانے کی کوششں عروج پر
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ سازشوں کے تحت مسلم ممالک کو آپس میں لڑانے کی کوششیں عروج پر ہیں۔
-
حالات کو خراب کرنے کی سعودی کوشش
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴ایران کے اسپیکر نے کہا کہ سعودی عرب اپنے غیر سنجیدہ بیانات سے علاقے کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
توہین مذہب: غیر مسلم گورنر کو سزا
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۱سپریم کورٹ آف انڈونیشیا نے جکارتہ کے غیر مسلم گورنر کو جن کا مذہب عیسائی ہے توہین مذہب اور توہین قرآن کا الزام ثابت ہونے پر 2 سال قید کی سزا سنادی ہے ۔
-
استحصالی نظام کا خاتمہ اسلامی نظام سے ممکن
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اسلامی اقدار اور اصولوں کے مطابق تربیت یافتہ نوجوان ہی معاشرے میں بہتر تبدیلی لا سکتے ہیں۔
-
شیخ عیسیٰ قاسم بحرینی عوام کے ہردل عزیز رہنما
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸بحرین کے عوام، علماء اور سیاسی اور مذھبی شخصیات نے کہا ہے کہ بحرین کے ممتازعالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے خلاف ہر طرح کی سازش کا بھرپور طریقے سے مقابلہ کیا جائے گا ۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے دور رس نتائج
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵ڈاکٹر طاہر القادری نے ایران کے وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے کے دور رس نتائج بر آمد ہوں گے ۔
-
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت متعدد افراد شہید و زخمی
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی عرب کے مجرمانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔