• دنیا بھرمیں جشن ولادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

    دنیا بھرمیں جشن ولادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

    May ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸

    تین شعبان نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت چار شعبان علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے یوم ولادت اور پانچ شعبان فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن و نور کا جو سلسلہ گذشتہ پیر کی رات سے شروع ہوا ہے، پندرہ شعبان المعظم حضرت ولی عصر امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولات باسعادت تک جاری رہے گا -

  • عظیم باکسر کا بیٹا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عدالت میں

    عظیم باکسر کا بیٹا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عدالت میں

    Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵

    دنیا کے عظیم باکسر محمد علی کلے کے صاحبزادے نے مسلمانوں پر آئے روز کی پابندیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • عراقی فورسز کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

    عراقی فورسز کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

    Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳

    عراقی فوج اورعوامی رضاکار فورسز نے جنوبی موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کارروائی کرکے مزید 12 علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔

  • پاکستان، سعودی عرب کی کالونی نہیں

    پاکستان، سعودی عرب کی کالونی نہیں

    Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵

    نام نہاد سعودی فوجی اتحاد کو امریکہ و اسرائیل کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

  • شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں

    شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں

    Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷

    روس نے کہا ہے کہ شام کے پاس کیمیائی ہتھیار موجود نہیں ہیں۔

  • ایران اور پوری دنیا میں رسول خدا (ص) کی بعثت کا جشن

    ایران اور پوری دنیا میں رسول خدا (ص) کی بعثت کا جشن

    Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۲

    حضرت محمد (ص) کی بعثت کا جشن، اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی مذہبی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • مسلم دشمن قوتیں عالم اسلام کے خلاف متحد

    مسلم دشمن قوتیں عالم اسلام کے خلاف متحد

    Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷

    اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی سیرت عالیہ پرعمل پیرا ہوتے ہوئے اسلام کے تحفظ، اسلامی اقدار کے احیاء اور دشمنان اسلام کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے جدوجہد کرے اور اپنے داخلی اتحاد کو مضبوط سے مضبوط تر بنائے۔

  • حضرت امام موسی کاظم (ع) کا یوم شہادت

    حضرت امام موسی کاظم (ع) کا یوم شہادت

    Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶

    آج اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

  • بی جے پی کے سینئرلیڈر کے بیان پر اسدالدین اویسی کی نکتہ چینی

    بی جے پی کے سینئرلیڈر کے بیان پر اسدالدین اویسی کی نکتہ چینی

    Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸

    ہندوستان کے شہرحیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اورکل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدراسدالدین اویسی نے مرکزی وزیرروی شنکر پرساد کی جانب سے مسلمانوں کے ووٹ سے متعلق دیئے گئے بیان پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔

  • حضرت امام موسی کاظم(ع) کے لاکھوں زائرین کاظمین میں

    حضرت امام موسی کاظم(ع) کے لاکھوں زائرین کاظمین میں

    Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹

    ساتویں امام حضرت موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے لاکھوں زائرین عراق کے شہر کاظمین میں واقع امام عالی مقام کے مقدس روضے پر حاضری دینے کے لئے جارہے ہیں جبکہ اس حوالے سے عراقی حکومت نے زائرین کے لئے غیرمعمولی سیکورٹی انتظامات کئے ہیں۔