-
تل ابیب پر راکٹوں کی بارش، صیہونی بنکروں میں چھپ گئے
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱فلسطینی استقامت نے تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ جس کے بعد صیہونی بنگروں میں چھپ گئے۔
-
عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد، عمران خان کا چیف جسٹس پرعدم اعتماد
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی ۔
-
جنین شہر پر صیہونی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید تین زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴قدس کی غاصب اور جابرصیہونی حکومت کی غزہ سمیت پورے فلسطین میں جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت نے غزہ پر حملوں میں غیر روایتی ہتھیاروں کا استعمال کیا
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴غزہ کے شفا ہسپتال کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ کی جنگ میں غیر روایتی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، مزید481 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد7 ہزار 30 ہو گئی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ پر جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں چار سو اکیاسی فلسطینی شہید ہوئےہيں۔
-
پاکستان کا فلسطین پر مؤقف تبدیل نہیں ہوا، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے صیہونی مظالم کے شکار فلسطینیوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین میں غیر مشروط جنگ بندی چاہتا ہے۔
-
شام کے مضافات میں واقع امریکی فوجی اڈے میں دھماکہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸شام کے دیر الزور علاقے کے مضافات میں واقع کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے جاری حملوں سے مغربی ایشیا کی معیشت پر ایک اور ضرب لگے گی: آئی ایم ایف
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸امریکی ایوان نمائندگان میں گزشتہ روز ایک قرارداد پیش کی گئی جس میں حماس کے خلاف جنگ میں صیہونی حکومت کی حمایت اور اس حکومت کے خلاف حماس کی سرگرمیوں کی مذمت کی گئی ہے۔
-
دنیا کو انسانیت کے بعض حقوق ادا کرنے میں ناکامی ہوئی، اقوام متحدہ کا اعتراف
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امدادی امور کے سربراہ مارٹن گریفتھس نے کہا ہے کہ دنیا کو انسانیت کے بعض حقوق ادا کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔
-
عمران خان کو لگا ایک اور جھٹکا
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دیا جائے۔