SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کی لاشوں کا تبادلہ

    حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کی لاشوں کا تبادلہ

    Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵

    صیہونی میڈیا کے مطابق اب حماس کو مزید تین اور صیہونی قیدیوں کی لاشیں، صیہونی حکومت کی تحویل میں دینا باقی ہیں

  • جولانی حکومت سے جنوب مغربی شام سے ہتھیار ہٹانے کا غاصب اسرائیلی حکومت کا مطالبہ

    جولانی حکومت سے جنوب مغربی شام سے ہتھیار ہٹانے کا غاصب اسرائیلی حکومت کا مطالبہ

    Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶

    اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائيلی حکومت نے شام کی جولانی حکومت سے جنوب مغربی شام سے ہتھیار ہٹالینے کا مطالبہ کردیا ہے۔

  • روس: ماسکو اور برلن کے روابط انتہائی نچلی سطح پر پہنچ چکے ہیں

    روس: ماسکو اور برلن کے روابط انتہائی نچلی سطح پر پہنچ چکے ہیں

    Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷

    روسی وزارت خارجہ نے جرمنی کے ساتھ اپنے روابط کے نچلی ترین سطح پر پہنچ جانے کی خبر دی ہے

  • وہ دِن گئے جب امریکہ

    وہ دِن گئے جب امریکہ "بالادستی کی فاختہ" اُڑاتا تھا: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷

    بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکی بالادستی کے دِن لَد چکے ہیں۔

  • ہم ایران کے ساتھ طویل المیعاد معاہدے کے خواہاں ہیں: امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف

    ہم ایران کے ساتھ طویل المیعاد معاہدے کے خواہاں ہیں: امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف

    Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴

    مشرق وسطیٰ کے لئےامریکی صدر کے خصوصی ایلچی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ طویل المیعاد معاہدے کا خواہاں ہے۔

  • ایشیائی پارلیمانی ایسو سی ایشن کے اجلاس سے ایران کے نائب اسپیکر کا خطاب، ایشیائی ممالک کے اتحاد و یکجہتی کی تقویت پر زور

    ایشیائی پارلیمانی ایسو سی ایشن کے اجلاس سے ایران کے نائب اسپیکر کا خطاب، ایشیائی ممالک کے اتحاد و یکجہتی کی تقویت پر زور

    Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱

    جنیوا میں ایشیائی پارلیمانی ایسو سی ایشن کے اجلاس سے خطاب میں ایرانی مندوب نے ایشیائی ملکوں کی اتحاد و یکجہتی کی تقویت پر زور دیا ہے۔

  • آزاد فلسطینی ریاست شجاع فلسطینی عوام کا حق، پاکستانی وزیر اعظم

    آزاد فلسطینی ریاست شجاع فلسطینی عوام کا حق، پاکستانی وزیر اعظم

    Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱

    اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف غزہ امن کانفرنس میں شرکت کے لئے مصر کے شہر شرم الشیخ پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہ آج غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا دن ہے۔

  • فلسطینیوں کو ریاست دینا انعام نہیں، ان کا جائز حق ہے : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل

    فلسطینیوں کو ریاست دینا انعام نہیں، ان کا جائز حق ہے : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل

    Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کو فلسطینیوں کا بنیادی حق قرار دیاہے

  • آسٹریا کو ایران کے خلاف جھوٹی رپورٹ نشر کرنا پڑا بھاری، تہران نے ویانا سے سرکاری وضاحت طلب کر لی

    آسٹریا کو ایران کے خلاف جھوٹی رپورٹ نشر کرنا پڑا بھاری، تہران نے ویانا سے سرکاری وضاحت طلب کر لی

    May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام سے متعلق منفی اور جھوٹی رپورٹ پر ویانا سے سرکاری وضاحت طلب کر لی ہے۔

  • ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ دورہ شروع، ریاض میں امریکی صدر کا شاہی استقبال

    ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ دورہ شروع، ریاض میں امریکی صدر کا شاہی استقبال

    May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے 4 روزہ اہم دورے کے آغاز پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • صدرِ ایران اور عراقی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو: عراق میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد کی مُبارک باد
    صدرِ ایران اور عراقی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو: عراق میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد کی مُبارک باد
    ۱۲ minutes ago
  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تھانے میں زوردار دھماکہ، 9 افراد ہلاک
  • غزہ: روس، چین اور بعض عرب ممالک کی طرف سے امریکی تجویز کی مخالفت
  • اسلامک گیمز: ایرانی خاتون ٹیبل ٹینس کھلاڑی نے چیمپیئن شپ جیت لی
  • ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے زبردست کامیابی کی طرف گامزن، بی جے پی سب سے بڑی پارٹی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS