امریکہ انسانی حقوق کے بہانے طلم کرتا ہے۔ چینی اخبار
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے صیہونی حکومت کو مغربی ایشیا میں کشیدگی کی اصل وجہ قرار دیا۔
ایران نے امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کے مشترکہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انکی مشترکہ کوششوں کو صرف ایران ہی نہیں بلکہ تمام علاقائی ممالک کے خلاف قرار دیا ہے۔
سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفونک رابطہ میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے گذشتہ شب اپنے خطاب میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔
پاکستان کے صدر عارف علوی نے مشرق وسطی اور ایشیا میں جنگ بھڑکانے کی امریکی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
ہندوستان، بنگلا دیش اور میانمار کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہےکہ نئے مشرق وسطی کے قیام کی امریکی کوشش ناکام ہو گئی ہے
عرب دنیا کے بے حد معروف صحافی عبد الباری عطوان نے لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں اپنے ایک مقالے میں فلسطین کے حالات کا جائزہ پیش کیا ہے جو پڑھنے لائق ہے ۔
سحر نیوزرپورٹ