SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  •  بحران یمن کا سیاسی حل چاہتے ہیں، ملکی خود مختاری کا سودا نہیں کریں گے :الحوثی

    بحران یمن کا سیاسی حل چاہتے ہیں، ملکی خود مختاری کا سودا نہیں کریں گے :الحوثی

    Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۶

    تحریک انصار اللہ یمن کے سربراہ نے اس ملک کے عوامی انقلاب کو یمن میں خودمختاری اور حاکمیت کے فقدان اور سامراجی طاقتوں اور جارحین کے لالچ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • یورپ جانے کی کوشش کے دوران ایک اور شامی بچی ڈوب گئی

    یورپ جانے کی کوشش کے دوران ایک اور شامی بچی ڈوب گئی

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۰

    یورپ جانے کی کوشش کرنے والے شامی پناہ گزینوں کی ایک کشتی الٹنے سے ایک پانچ سالہ شامی بچی سمندر میں ڈوب گئی- اس طرح یورپ جانے کی کوشش میں سمندر میں ڈوبنے والے بچوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔

  • سعودی عرب کے سفیر کو عمان کی وزارت خارجہ میں  طلب کرلیا گیا

    سعودی عرب کے سفیر کو عمان کی وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۸

    عمان کی وزارت خارجہ میں سعودی عرب کے سفیر کو طلب کرکے صنعا میں عمان کے سفیر کی رہائش گاہ پر سعودی حملے پر احتجاج کیا گیا ہے.

  • مسجد الاقصی پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں کا جائزہ لینے کی درخواست

    مسجد الاقصی پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں کا جائزہ لینے کی درخواست

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۱

    اسلامی تعاون تنظیم نے مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کے حملوں کا جائزہ لینے کی درخواست کی ہے۔

  • آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل تہران پہنچ گئے

    آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل تہران پہنچ گئے

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۷

    آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا آمانو ایران کے دورے پر دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔

  • پی کے کے کے ٹھکانوں پر ترکی کے ہوائی حملے، پچپن ہلاک

    پی کے کے کے ٹھکانوں پر ترکی کے ہوائی حملے، پچپن ہلاک

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۹

    پی کے کے سے موسوم ترکی کی کردستان لیبر پارٹی کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر ترک فوج کے ہوائی حملوں میں کم از کم پچپن افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • یمن: صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    یمن: صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۱

    یمن کے صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر پچاس ہوگئی ہے۔

  •   اسرائیلی ڈرون کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے: حماس

    اسرائیلی ڈرون کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے: حماس

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کا ایک بغیر پائلٹ کا جاسوس طیارہ اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

  • یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملے

    یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملے

    Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۱

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گزشتہ رات اور آج صبح یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی جس میں دسیوں افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔

  • غزہ پر ایک بار پھر آگ اور بارود کی بارش

    غزہ پر ایک بار پھر آگ اور بارود کی بارش

    Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۰

    صیہونی حکومت کی فوج نے ایک بار پھر غزہ پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۹ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS