-
کرین حادثہ: 6 پاکستانی عازمین حج کے ہلاک ہونے کی تصدیق
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۱حکومت پاکستان نے مسجدالحرام میں کرین کے حادثے میں چھے پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے تصدیق کردی ہے۔
-
بحرین کی حکومت نے شیخ علی الجد حفصی کو دوبارہ گرفتار کر لیا
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۸بحرین کی شاہی حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ علی الجد حفصی کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۰اسرائیلی فوجیوں نے سات فلسطینی جوانوں کو گرفتار کرلیا۔
-
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۲ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ مغرب داعش کے خلاف جنگ میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
یمنی فوج کا سعودی عرب کے چار فوجی اڈوں پر کنٹرول
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۱یمنی فوج نے زبردست کاروائی کرتے ہوئے سعودی فوج کے چار اڈوں پر کنٹرول حاصل کرلیا۔
-
شام سے متعلق کوئی بھی فیصلہ شامی عوام ہی کرسکتے ہیں: روس
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۰روسی صدر کے ترجمان نے شام کے بارے میں باہر سے مسلط کئے جانے والے کسی بھی فیصلے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
بحرین: آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کے خلاف احتجاج
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۹بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے شاہی حکومت کی جیلوں میں قید اساتذہ اور طالب علموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
-
یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۳سعودی عرب کسی وقفے کے بغیر یمن پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
سعودی عرب کی نگرانی میں دہشت گردوں کو شام بھیجنے کا سلسلہ جاری
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۵سعودی عرب کی نگرانی میں اردن اور ترکی سے دہشت گردوں کو شام بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیاں جنگ بندی کی خلاف ورزی روکنے کے طریقہ کار پر اتفاق
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۹پاکستان اور ہندوستان کے حکام نے سرحدی علاقوں پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی روک تھام کے لئے ایک نئے ایجنڈے پر اتفاق کرلیا ہے۔