SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • یمن سے متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کی پسپائی

    یمن سے متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کی پسپائی

    Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۷

    متحدہ عرب امارات نے یمن سے اپنے فوجی واپس بلانے اور جنگ سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے

  • سعودی حکومت کے حملوں میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی

    سعودی حکومت کے حملوں میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی

    Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۱

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے

  • سلامتی کونسل شام میں کیمیاوی حملوں کے بارے میں تحقیقات کرانے پر متفق

    سلامتی کونسل شام میں کیمیاوی حملوں کے بارے میں تحقیقات کرانے پر متفق

    Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۴

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کی جنگ میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں تحقیقات انجام پانے کی موافقت کی ہے

  • اسرائیل کے ایٹمی خطرے کے بارے میں ایران کا انتباہ

    اسرائیل کے ایٹمی خطرے کے بارے میں ایران کا انتباہ

    Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۱

    جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کے خطرات کے بارے میں خبردار کیا ہے

  • فلسطین کا پرچم اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر لہرائے گا۔

    فلسطین کا پرچم اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر لہرائے گا۔

    Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۰

    اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار فلسطین کا پرچم اس عالمی تنطیم کے ہیڈکوارٹر اور دیگر ذیلی اداروں پر لہرایا جائے گا۔

  • حزب اللہ لبنان کے ایک وفد کی لبنان کے آرچ بشپ سے ملاقات

    حزب اللہ لبنان کے ایک وفد کی لبنان کے آرچ بشپ سے ملاقات

    Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۴

    حزب اللہ لبنان کے ایک وفد نے مارونی عیسائیوں کے آرچ بشپ سے ملاقات کی ہے-

  •  دہشت گردی کی مذمت بہت ہو چکی ؛ دنیا عملی قدم اٹھائے : عراقی وزیر خارجہ

    دہشت گردی کی مذمت بہت ہو چکی ؛ دنیا عملی قدم اٹھائے : عراقی وزیر خارجہ

    Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۱

    عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا کو دہشت گردی کے شکار ممالک کی مدد کے لئے بنیادی اقدامات کرنے چاہئیں ۔

  • بحرین : پرامن مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کا حملہ

    بحرین : پرامن مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کا حملہ

    Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۲

    بحرین میں شاہی حکومت کی سیکورٹی فورسز نے پرامن مظاہرین پر حملہ کیا ہے ۔

  • یمن پر متحدہ عرب امارات کا حملہ جنگی جرم ہے: علی عبدالله صالح

    یمن پر متحدہ عرب امارات کا حملہ جنگی جرم ہے: علی عبدالله صالح

    Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۸

    یمن کے سابق صدر علی عبدالله صالح نے اپنے ملک کے خلاف متحدہ عرب امارات کی جارحیت کو جنگی جرم قرار دیا ہے

  • بحرین کے سرگرم انقلابیوں کو قتل کرنے کی، آل خلیفہ حکومت کی سازش

    بحرین کے سرگرم انقلابیوں کو قتل کرنے کی، آل خلیفہ حکومت کی سازش

    Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۲

    بحرین کی جمعیت العمل الاسلامی نے حکومت کی جانب سے سرگرم سیاسی کارکنوں کوقتل کرنے کی سازش کی بابت خبردار کیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۴ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS