-
شام: حلب اور لاذقیہ کے کئی علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸شامی فوج نے حلب اور لاذقیہ صوبوں میں کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
باچاخان یونیورسٹی پر حملے میں افغان سرزمین استعمال ہوئی، افغانستان کی جانب سے پاکستان کا دعوی مسترد
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷افغانستان نے پاکستان کے شہر پشاور کے قریب باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں کابل کے ملوث ہونے کے بارے میں اسلام آباد کے دعوے کو مسترد کر دیا۔
-
اسرائیل میں سیاسی کشمکش میں شدت
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵صیہونی حکومت کو ان دنوں سیاسی کشمکش، اختلافات اور بوکھلاہٹ کا سامنا ہے اور سیاسی کشمکش میں پیدا شدہ شدت کے باعث صیہونی وزیر اعظم کی مشکلات میں دوچنداں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی "ولایت چورانوے" نامی بحری مشقیں جاری
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کی " ولایت چورانوے " نامی فوجی مشقیں دوسرے روز بھی کامیابی سے جاری رہیں -
-
ایرانی بحریہ کی امریکہ کے جنگی طیارے اور بحری بیڑے کو وارننگ
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے امریکا کے ایک جنگی طیارے اور اس کے ایک بحری جنگی جہاز کو جو ولایت چورانوے فوجی مشقوں کے علاقے کے قریب آگئے تھے سخت وارننگ دی ہے
-
افغانستان میں بے یقینی کی صورتحال
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱چار فریقی نشسوں کے باوجود افغانستان میں بدامنی بدستور جاری ہے۔
-
شام: دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کامیاب کارروائیاں جاری
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکاروں کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
عراقی فوج کی کارروائی، فلوجہ میں داعش کا زبردست جانی نقصان
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱عراق فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ملک کےشمالی مشرقی شہر فلوجہ میں داعش کو زبردست جانی نقصان پہنچایا ہے۔
-
دہشت گردی کا خطرہ، پاکستان میں تعلیمی ادارے بند
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکز کراچی میں میں فوج کے زیر انتظام چلنے والے تعلیمی اداروں کو تین دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
-
روس کے فضائی حملے، شام کے شہر دیر الزور میں دہشت گردوں کے تمام اہم ٹھکانے تباہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷روس کے فضائی حملوں میں شام کے مشرقی شہر دیرالزور میں دہشت گردوں کے تمام اہم ٹھکانے اور مورچے تباہ ہو گئے ہیں۔