سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے متعدد رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
سعودی حکومت کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے میں ایران کی تاریخ ساز کامیابی پر انتہائی منفی رد عمل ظاہر کیا ہے۔
انسانی حقوق کی پچاس تنظیموں نے انسانی حقوق کی بین الاقوامی کونسل میں سعودی عرب کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیراعظم نے باہمی دلچسپی کے معاملات سمیت اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ہے.
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے عراق میں فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی سازشوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
سعودی شاہی خاندان میں اقتدار کی جنگ تیز ہونے کے بعد ،بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد کو بائی پاس کر کے اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو بادشاہ بنانے کی کوشش تیز کردی ہے۔
صیہونی ذرائع ابلاغ نے صیہونی وزیر توانائی کے متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے کا انکشاف کیا ہے۔
شام کی وزارت خارجہ نے دہشت گردی سے مقابلے کو شام کی ترجیحی پالیسی قرار دیا ہے۔
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے یمن کے کئی صوبوں پر بمباری کی ہے۔
صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے غزہ کے جنوبی علاقوں میں فلسطینی شہریوں کی زرعی اراضی کو تباہ کر دیا ہے۔