-
سعودی حکومت صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے: یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما محمد البخیتی
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۶یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی حکومت علاقے میں صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں پر عمل کررہی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۱صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا ہے۔
-
شام کی جانب سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی حمایت
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۰شام کے صدر کی سیاسی امور کی مشیر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امن مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی حمایت کرتا ہے۔
-
یمن کے جنوب مغرب میں ایک برطانوی فوجی ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۶یمن کے جنوب مغرب میں ایک برطانوی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی شہید
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۰صیہونی فوجیوں نے بدھ کو بھی دو فلسطینیوں کو گولی مارکے شہید کردیا ہے۔
-
سعودی عرب عالم اسلام میں اختلاف و تفرقے کا عامل
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۷یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب کو عالم اسلام میں اختلاف و تفرقے کا عامل قراردیا اور کہا ہے کہ سعودی حکومت امریکا اور اسرائیل کی خدمت کررہی ہے -
-
فرانس کے ایک ہزار سے زیادہ نوجوان، دہشت گرد گروہ داعش میں شامل: فرانسیسی وزیر اعظم مانوئل والس
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۳فرانسیسی وزیراعظم نے کہا ہے کہ فرانس کے ایک ہزار سے زیادہ نوجوان، دہشت گرد گروہ داعش میں شامل ہوئے ہیں۔
-
دہشت گردوں کے خلاف عراق اور شام کے عوام کے ہتھیار اٹھانے کی حمایت
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے دہشت گردوں کے خلاف عراق اور شام کے عوام کے ہتھیار اٹھانے کی حمایت کی ہے۔
-
عراق: تکریت شہر کے مضافات میں عراقی فوج کے حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۳عراق کے شمالی شہر تکریت کے مضافات میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کے حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
-
برطانوی حکومت سعودی عرب کے ساتھ کئے گئے اپنے سیکورٹی معاہدے کو خفیہ رکھنے کے درپے
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۵برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ برطانیہ نے سعودی عرب کے ساتھ ایک سیکورٹی معاہدہ کیا ہے لیکن برطانوی حکومت اس کو خفیہ رکھنا چاہتی ہے ۔