-
عراق: فوج کے آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۹عراقی افواج نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
سعودی حکومت صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے: یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما محمد البخیتی
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۶یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی حکومت علاقے میں صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں پر عمل کررہی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۱صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا ہے۔
-
شام کی جانب سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی حمایت
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۰شام کے صدر کی سیاسی امور کی مشیر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امن مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی حمایت کرتا ہے۔
-
یمن کے جنوب مغرب میں ایک برطانوی فوجی ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۶یمن کے جنوب مغرب میں ایک برطانوی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی شہید
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۰صیہونی فوجیوں نے بدھ کو بھی دو فلسطینیوں کو گولی مارکے شہید کردیا ہے۔
-
سعودی عرب عالم اسلام میں اختلاف و تفرقے کا عامل
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۷یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب کو عالم اسلام میں اختلاف و تفرقے کا عامل قراردیا اور کہا ہے کہ سعودی حکومت امریکا اور اسرائیل کی خدمت کررہی ہے -
-
فرانس کے ایک ہزار سے زیادہ نوجوان، دہشت گرد گروہ داعش میں شامل: فرانسیسی وزیر اعظم مانوئل والس
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۳فرانسیسی وزیراعظم نے کہا ہے کہ فرانس کے ایک ہزار سے زیادہ نوجوان، دہشت گرد گروہ داعش میں شامل ہوئے ہیں۔
-
دہشت گردوں کے خلاف عراق اور شام کے عوام کے ہتھیار اٹھانے کی حمایت
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے دہشت گردوں کے خلاف عراق اور شام کے عوام کے ہتھیار اٹھانے کی حمایت کی ہے۔
-
عراق: تکریت شہر کے مضافات میں عراقی فوج کے حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۳عراق کے شمالی شہر تکریت کے مضافات میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کے حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔