-
سعودی عرب یمنی عوام کے قتل عام کا براہ راست ذمہ دار
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۱سعودی اتحاد کو یمنی عوام کے قتل عام کا براہ راست ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔
-
ترکی کی حکومت نے تحریک حماس کے رہنما صالح عاروری کو اپنے ملک سے نکال دیا
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۴ترکی کی حکومت نے غاصب صہیونی حکومت کو خوش کرنے کے لیے تحریک حماس کے ایک رہنما کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ ایک محکم اصول میں تبدیل ہونی چاہئے: شام کے صدر بشار اسد
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۵شام کے صدر بشار اسد نےکہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ایک محکم اصول میں تبدیل ہونی چاہئے۔
-
عراق دہشت گردی کےخلاف جنگ کے اگلے محاذ پر ہے: عراقی وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۹عراق کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس وقت دہشت گردی کےخلاف جنگ کے اگلے محاذ پر ہے ۔
-
عراق: الرمادی شہر کی آزادی کی کارروائی شروع
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۸عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مغربی صوبے الانبار کے صدر مقام الرمادی شہر کو داعش کے قبضے سےآزاد کرانے کی کارروائی شروع کردی ہے-
-
عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی مخالفت
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۹عراق کے وزیراعظم نے اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
-
داعش سے تیل نہ خریدنے پر مبنی ترک صدر کا دعوی
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۷ترکی کے صدر نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ اگر ثابت ہوجائے کہ ترکی نے داعش سے تیل خریدا ہے تو وہ اپنے عہدے سے استعفا دے دیں گے۔
-
بحرین میں بڑے پیمانے پر مخالفین کی گرفتاریوں پر ردعمل
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۲بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت کے ذریعے سیاسی کارکنوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاری میں گذشتہ ہفتے تیزی آگئی ہے یہ ایسی حالت میں ہے کہ اس ظالم حکومت کے ذریعے مخالفین پر تشدد اور بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بڑھنے پر عالمی تشویش میں بھی اضافہ ہوا ہے-
-
یمنی عوام مذاکراتی عمل کے ذریعے اپنے مسائل حل کرنے کی توانائی رکھتے ہیں: تحریک انصاراللہ
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۷یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ یمنی عوام پرامن مذاکراتی عمل کے ذریعے اپنے مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
سعودی جارحیت کے خلاف یمن کے ہزاروں شہریوں کا مظاہرہ
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰یمن کے ہزاروں شہریوں نے اپنے ملک پر سعودی جارحیت کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں۔ دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے ہونے والے اس مظاہرے میں شریک افراد نے سعودی جارحت رکوانے میں اقوام متحدہ کی ناکامی کی مذمت کی۔