-
پیغمبراعظم (ص) فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۴فوٹو گیلری
-
پیامبر اعظم فوجی مشقیں
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
پیغمبر اعظم 12 فوجی مشقوں کا اختتام
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۶جنوبی ایران میں واقع جزیرہ قشم میں پیغمبر اعظم بارہ فوجی مشقیں اپنے تمام مقاصد کے حصول کے بعد ختم ہو گئیں۔
-
ایران میں پیغمبر اعظم فوجی مشقوں کا آغاز
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵جنوبی ایران میں واقع جزیرہ قشم میں پیغام امن اور یا رسول اللہ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ پیغمبر اعظم بارہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا۔
-
ایران میں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری افواج کی 12ویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں آج صبح جزیرہ قشم میں امن کے پیغام اور رسول الله(ص) کے کوڈ ورڈ سے شروع ہوا۔
-
پاک چین مشترکہ فوجی مشقیں
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۳چینی فوج کا دستہ پاک چین مشترکہ فوجی مشقوں واریئر سکس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا۔
-
ولایت فضائی مشقوں کا آغاز
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۹ایرانی فضائیہ کی ولایت نامی مشقیں ایران کے شمالی، وسطی اور مغربی علاقے میں شروع ہو گئی ہیں۔ اس موقع پر مشقوں کی انجام دہی کے لئے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری بھی موجود تھے۔
-
ایران نے خلیج فارس میں اپنی طاقت دکھائی! ۔ تصاویر
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز پر ایرنی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے مشترکہ طور پر خلیج فارس میں فوجی مشقیں انجام دی ہیں جن کے دوران ایران کی بنائی ہوئی ’’فلائنگ بوٹس‘‘ کافی توجہ کا مرکز رہیں۔
-
روس تمام ملکوں کے ساتھ امن و تعاون کا خواہاں ہے، پوتن
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۵روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان کا ملک تمام ملکوں کے ساتھ تعاون اور امن کا خواہاں ہے۔
-
روسی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۳روس میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے جس میں لاکھوں فوجی اہلکار بھاری اسلحے اور جدید جہازوں کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔